تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَسکِین دینا" کے متعقلہ نتائج

تَسکِین دینا

تسلّی کرنا، اطمینان کرنا

تَکیَہ دینا

سہارا دینا، کسی چیز کے لیے ٹیک لگانا

تَرْکِیب دینا

ملانا، آمیز کرنا، مرکب بنانا

تَکان دینا

جھٹکا دینا، دھکا دینا، حرکت دینا، ہلانا

تُرْکی بَہ تُرْکی جَواب دینا

کسی شخص کو اسی کی زبان میں جواب دینا، جیسا کوئی کہے ویسا ہی جواب دینا، سخت جواب دینا، کسی سے (بات میں) ذرا نہ دبنا

نیزے کو تَکان دینا

حملہ کرنے کی غرض سے بھالے کو ہلکی ہلکی حرکت دینا ، نیزے کو ہلانا

ہَزار دانَہ تَسبِیح

ایک ہزار دانوں کی تسبیح ۔

دِینِ تَمَسُّکی

وہ قرضہ جو صرف تَمَسُک، عہدنامہ یا اقرارنامہ پر حاصل کیاجائے اور جس میں کوئی چیز گِروی نہ رکھی جائے

تِین گُناہ خُدا بھی بَخش دیتا ہے

دانَہ نَہ گھاس کَھرَیرا تِین تِین بار

جب کوئی خالی خولی یا دکھاوے کی خاطر داری کرے تو کہتے ہیں.

ٹَہَل کَرو فَقیرِ کی دیوے تُمھیں اَسیِسں، رَین دِنا راضی رَہو چُگ میں بِسْوا بِیس

ٹَہَل کَرو فَقیرِ کی جو دیوے تُمھیں اَسیِسں، رَین دِنا راضی رَہو جَگ میں بِسْوا بِیس

فقیروں کی خدمت کرنی چاہیے، انسان سکھی رہتا ہے

دَس فَقِیروں کو نَہ دِیا ایک تَکْیَہ دار کو دِیا

خوش حال کو خیرات دینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَسکِین دینا کے معانیدیکھیے

تَسکِین دینا

taskiin denaa•तस्कीन देना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

تَسکِین دینا کے اردو معانی

  • تسلّی کرنا، اطمینان کرنا

Urdu meaning of taskiin denaa

  • Roman
  • Urdu

  • tasallii karnaa, itmiinaan karnaa

English meaning of taskiin denaa

  • console, solace, calm, tranquillize, soothe, pacify, comfort

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَسکِین دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَسکِین دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone