تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹَکْرانا" کے متعقلہ نتائج

ٹَکْرانا

ٹکّر لگنا، لڑ جانا، بھڑ جانا، متصادم ہونا.

ٹَکْرانا پِھرنا

تلاش کرتے پھرنا، مارے مارے پھرنا؛ ڈان٘واں ڈول پھرنا، ٹٹولتے پھرنا، بھٹکتے پھرنا.

ہَوا سے ٹَکْرانا

ہوا کا سامنا کرنا ؛ مخالفت برداشت کرنا نیز بے فائدہ یا ناممکن کام کرنا ۔

سَر ٹَکْرانا

تسخیر یا قابُو کرنے کے لیے سخت جستجو کرنا ، بہت کوشش کرنا ، سر توڑ کوشش کرنا.

دو پَلْکا ٹَکْرانا

رک : (مرغ بازی) دو پلکا کرنا .

دِیواروں سے سَر ٹَکْرانا

دیوانگی کا اظہار کرنا

سَر سے سَر ٹَکْرانا

زیادہ بھیڑ ہونا .

سَر دِیواروں سے ٹَکْرانا

دیواروں پر سر دے مارنا ، نہایت بے چین ہونا ، بہت گھبرانا.

ٹَکْرانا کے مترادفات

ٹَکْرانا

اصل: ہندی

'ٹَکْرانا' پر مشتمل اردو مترادف الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone