تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَر ٹَکْرانا" کے متعقلہ نتائج

سَر ٹَکْرانا

تسخیر یا قابُو کرنے کے لیے سخت جستجو کرنا ، بہت کوشش کرنا ، سر توڑ کوشش کرنا.

سَر سے سَر ٹَکْرانا

زیادہ بھیڑ ہونا .

دِیواروں سے سَر ٹَکْرانا

دیوانگی کا اظہار کرنا

سَر دِیواروں سے ٹَکْرانا

دیواروں پر سر دے مارنا ، نہایت بے چین ہونا ، بہت گھبرانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں سَر ٹَکْرانا کے معانیدیکھیے

سَر ٹَکْرانا

sar Takraanaaसर टकराना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

سَر ٹَکْرانا کے اردو معانی

  • تسخیر یا قابُو کرنے کے لیے سخت جستجو کرنا ، بہت کوشش کرنا ، سر توڑ کوشش کرنا.
  • سر کو دے دے مارنا ؛ سر پٹکنا (افسوس ، ناکامی یا ماتم کے سبب).

Urdu meaning of sar Takraanaa

  • Roman
  • Urdu

  • tasKhiir ya qaabuu.o karne ke li.e saKht justajuu karnaa, bahut koshish karnaa, sar to.D koshish karnaa
  • sar ko de de maarana ; sar paTaknaa (afsos, naakaamii ya maatam ke sabab)

सर टकराना के हिंदी अर्थ

  • ۱. सर को दे दे मारना , सर पटकना (अफ़सोस, नाकामी या मातम के सबब)
  • ۲. तसख़ीर या क़ाबूओ करने के लिए सख़्त जुस्तजू करना, बहुत कोशिश करना, सर तोड़ कोशिश करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَر ٹَکْرانا

تسخیر یا قابُو کرنے کے لیے سخت جستجو کرنا ، بہت کوشش کرنا ، سر توڑ کوشش کرنا.

سَر سے سَر ٹَکْرانا

زیادہ بھیڑ ہونا .

دِیواروں سے سَر ٹَکْرانا

دیوانگی کا اظہار کرنا

سَر دِیواروں سے ٹَکْرانا

دیواروں پر سر دے مارنا ، نہایت بے چین ہونا ، بہت گھبرانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَر ٹَکْرانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَر ٹَکْرانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone