تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَحَمُّل" کے متعقلہ نتائج

تَحَمُّل

صبر، بردباری، حلم

تَحَمُّل کَرنا

سہنا، برداشت کرنا، بھگتنا، صبر کرنا

تَحَمُّل کا یَارا نَہ ہونا

برداشت کی طاقت نہ ہونا

صَبْر و تَحَمُّل

ضبط و برداشت، قرار اور ٹھہراؤ

عَدَمِ تَحَمُّل

صبر و استقامت کا فقدان، برداشت کا نہ ہونا، رواداری کا نہ ہونا

تَحْمِیل

بوجھ اُٹھوانے لادنے یا بار کرنے کا فعل

تَحَمُّر

سرخ ہونے کی حالت و کیفیت

تَامُّل

غور و فکر، سوچ بچار، اندیشہ

تَجَمُّل

جمال کی آرائش، زیب و زینت، حُسن

تَعَمُّل

لفظاً: عمل کرنا، کام کرنا، مجازاً: کوشش، جدوجہد

تَحَوُّل

ایک حال یا جگہ سے دوسرے حال یا جگہ کی طرف جانا ؛ منتقل ہونا ؛ تبدیلی .

تَحَلُّل

تحلیل ہونے کا عمل ، (بخار وغیرہ کے) اترنے کا عمل .

تَقَمُّل

جوئیں پڑنا ، جوئیں پیدا ہونا ، رک : تقمل الراس .

تَکَمُّل

تکمیل، مکمل کرنا، (ریاضی) تفاعل کا تکملہ معلوم کرنے کا عمل، انگ، Integration

تَحَلُّم

قانع ہونا، حلیم ہونا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone