تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَیّال" کے متعقلہ نتائج

سَیّال

بہنے والا، رقیق، پتلا

سَیّالَہ

سیّال ، مائع .

سَیّالی

(کِیمیا) پتلا پن ، رقیق ہونا ، مائع شکل .

سَیّالوی

رقیق ، بہنے والا .

سَیّالی واسْطَہ

(سائنس) مائع ناپ، رقیق اشیا کی پیمائش کا خصوصی وسیلہ

سَیّالِیَت

(مجازاً) پھیلاؤ، وسعت، ترقی

سَیّال پَذِیری

پھیلاؤ، تبدیلی، بڑھوار

سَیّال اِیندَھن

تیل، مائع گیس، پٹرول وغیرہ

سَیّالِ کامِل

ایسا سیّال جس میں مزاحمت یا رگڑ کی قوت بالکل مفقود ہو .

خَنْدَۂ سَیّال

متحرک تبسم

نِیم سَیّال

قدرے مائع جیسا ؛ ٹھوس اور سیال کی درمیانی کیفیت کا.

مَروارِید سَیّال

(طب) مروارید سے بنائی ہوئی ایک دوا جو مائع صورت میں ہوتی ہے ۔

آنِ سَیّال

وقت جو کہ سیل کی طرح آگے برھتا چلا جاتا ہے اور دم بھر نہیں رکتا، وقت، زمانہ

آتِشِ سَیّال

(مجازاً) شراب

یاقُوتِ سَیّال

बहता हुआ याकूत, अर्थात् लाल शराब ।।

کافُورِ سَیّال

وہ کافور جو مائع کی شکل میں ہو .

سَیّال کے مترادفات

سَیّال

اصل: عربی

'سَیّال' پر مشتمل اردو مترادف الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone