تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَیّاد" کے متعقلہ نتائج

صَیّاد

شکار کرنے والا، شکاری، چڑی مار

صَیّادی

بے رحم، بے مروت، سنگ دل

صَیّادْنی

صیّاد (رک) کی تانیث ، شکار کرنے والی عورت ؛ (مجازاً) پھانْسنے والی ، بہکانے والی.

صَیّاد آسا

صیّاد کی طرح ، صیّاد کے مانند ، شکاری کی طرح.

صَیّادِ مَعنی

seeker of truth

صَیّادِ مَعانی

حقائق کو شکار کرنے والا ، حقیقتوں کا جویا اور طالب ، سالک.

صَیّاد نَہ ہَر روز شِکارِی بَبُرد

شکاری کو ہر روز شکار نہیں ملتا، انسان کی ہر کوشش کامیاب نہیں ہوتی

صَیّاد فِطرَت

जो दूसरों को जाल में फँसाना खूब जानता हो, निर्दय, कठोरहृदय, ज़ालिम् ।।

صَیّاد سِیْرَت

दे. ‘सैयादफ़ित्रत'।

صَیّادِ فَلَک

سورج

صَیّادِ اَجَل

موت کا فرشتہ، ملک الموت، مراد : موت، اجل

صَیّاد پَر بھی ایک دِن بِجْلی گِرے گی

ظالم بھی ایک دن مارا جائے گا

صَیّادِ ظَلام

اندھیرے کو شکار کرنے والا ، رات کے اندھیرے کو دور کرنے والا ؛ (کنایۃً) سورج.

پَنْجَۂ صَیّاد

صباد کا ہاتھ (مجازاََ) وہ جال جس سے شکاری پرند پکڑتا ہے.

ماہِ صَیّاد

وہ وقت یا دورانیہ جس میں آفتاب برجِ میزان میں ہو ، قمر در میزان .

خوابِ صَیّاد

बनावटी नींद, छल, धोखा, फ़रेब।।

بَدرِ صَیّاد

وہ چاند جو ہر سال ۲۱ اکتوبر کو بڑی چمک دمک سے نکلتا ہے

صَید را چُوں اَجَل آیَد سُوئے صَیّاد رَوَد

شکار کی جب موت آتی ہے تو شکاری کی طرف جاتا ہے، جب موت کا وقت آتا ہے کچھ بس نہیں چلتا

صَیّاد کے مترادفات

صَیّاد

اصل: عربی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone