تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَیّادِ مَعانی" کے متعقلہ نتائج

صَیّادِ مَعانی

حقائق کو شکار کرنے والا ، حقیقتوں کا جویا اور طالب ، سالک.

صَیّادِ مَعنی

seeker of truth

سُدھ مَنا

سمجھدار ، ہوشیار.

صَد مَنی

سو من کا (وزن میں)

سِیدھے مُنھ

نرمی سے ، ملائمت سے خندہ پیشانی سے .

سِیدھ میں

سامنے ، بالمقابل ، ہم رُخ ، برابر میں ، متوازی ، محازی .

سُدھ میں آنا

ہوش میں آنا.

سیدھ میں ٹیڑْھ لَگانا

بنے بنائے کام کو بگانا سہل کام مُشکل بنانا .

سِیدھے مُنہ بات نَہ کَرنا

بے رخی سے کلام کرنا

سَدا مِیاں گھوڑے ہی تو خَرِیدا کِئے

جب کوئی شخص اپنی بِساط سے باہر قدم رکھتا ہے اور تعلّی کی لیتا ہے تو ازراہِ طنز کہتے ہیں شیخی خورے پر طنز ہے.

سَدا مِیاں گھوڑے ہی تو رَکْھتے تھے

جب کوئی شخص اپنی بساط سے باہر قدم رکھتا ہے اور تعلّی یا اپنی بڑائی بیان کرتا ہے تو ازراہِ طنز کہتے ہیں

سیدھے مُنْھ بات نَہ کَرنا

be too proud to speak politely, be curt

سَدا مِیاں گھوڑے ہی تو خَرِیدا کَرتے ہیں

جب کوئی شخص اپنی بِساط سے باہر قدم رکھتا ہے اور تعلّی کی لیتا ہے تو ازراہِ طنز کہتے ہیں شیخی خورے پر طنز ہے.

سِیدھے مُنہ سے پُھوٹو

اچھی طرح سے بولو

سِیدھے مُنھ بات کَرْنا

متوجہ ہونا ، خلوص یا دِلچسپی سے مِلنا ، ہم کلام ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں صَیّادِ مَعانی کے معانیدیکھیے

صَیّادِ مَعانی

sayyaad-e-ma'aanii•सय्याद-ए-म'आनी

  • Roman
  • Urdu

صَیّادِ مَعانی کے اردو معانی

صفت

  • حقائق کو شکار کرنے والا ، حقیقتوں کا جویا اور طالب ، سالک.

Urdu meaning of sayyaad-e-ma'aanii

  • Roman
  • Urdu

  • haqaayaq ko shikaar karne vaala, haqiiqto.n ka joya aur taalib, saalik

सय्याद-ए-म'आनी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • सच्चाई को पसंद करने वाला, सच्चाई को ढूँढने और उसकी इच्छा करने वाला, सही राह पर चलने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَیّادِ مَعانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَیّادِ مَعانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone