تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ریٹ" کے متعقلہ نتائج

ریٹ

چُوہا، مُوش، گھُونس

رِیٹائِر شُدَہ

سبکدوش کیا ہوا ، (Retired) کا اُردو ترجمہ.

رَیٹائِرْمِن٘ٹ

سبکدوشی، ریٹائر ہونے کا عمل

ریٹِینا

(طب) آن٘کھ کے اندر کا باریک سوراخ یا نکتہ جو بصارت کے لیے بہت حسّاس ہوتا ہے، متشبکہ

رِیٹائِر ہونا

ملازمت یا عہدہ سے شبکدوش ہونا.

ریٹائِرْڈ

عہدہ یا ملازمت سے سبکدوش شُدہ

رِیٹھا

ایک جھاڑی کا گول زرد، ملگجا پھل جو چھالیہ کے بقدر بڑا ہوتا ہے توڑنے پر اندر سے سِیاہ گُٹھلی نِکلتی ہے. اس کے چھلکے سے سفید لیس دار مادّہ نِکلتا ہے جو اُونی کپڑوں زیورات اور سر دھونے کے لیے اِستعمال ہوتا ہے، بطور دوا بھی مُستعمل ہے، پوست بندق

ری ٹَچ

ترمیم ، درستگی.

رَیٹھان

کسی گروہ یا قبیلے (عموماً ڈاکو وغیرہ) کے رہنے کی خاص جگہ، گڑھ

رِیٹائِر کَرنا

ملازمت کی مُدّت پوری ہونے پر سبکدوش کرنا.

لوکَل ریٹ

یہ ایک قسم کی رقم ہوتی ہے اس کی نسبت رزولیوشن گورنمنٹ نمبر ۴۸۴ ، مورخہ ۶۴ ستمبر ۱۸۹۳ء میں ہدایت ہے کہ ڈسٹرکٹ فنڈ کی آمدنی بقدر دس فیصدی کے سرمایہ جمع رہے

واٹَر ریٹ

آبی محصول جو پانی کی عام فراہمی پر وصول کیا جائے ۔

ریٹ کے مترادفات

ریٹ

اصل: انگریزی

'ریٹ' پر مشتمل اردو مترادف الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone