تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رِیٹھا" کے متعقلہ نتائج

رِیٹھا

ایک جھاڑی کا گول زرد، ملگجا پھل جو چھالیہ کے بقدر بڑا ہوتا ہے توڑنے پر اندر سے سِیاہ گُٹھلی نِکلتی ہے. اس کے چھلکے سے سفید لیس دار مادّہ نِکلتا ہے جو اُونی کپڑوں زیورات اور سر دھونے کے لیے اِستعمال ہوتا ہے، بطور دوا بھی مُستعمل ہے، پوست بندق

اردو، انگلش اور ہندی میں رِیٹھا کے معانیدیکھیے

رِیٹھا

riiThaaरीठा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

رِیٹھا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک جھاڑی کا گول زرد، ملگجا پھل جو چھالیہ کے بقدر بڑا ہوتا ہے توڑنے پر اندر سے سِیاہ گُٹھلی نِکلتی ہے. اس کے چھلکے سے سفید لیس دار مادّہ نِکلتا ہے جو اُونی کپڑوں زیورات اور سر دھونے کے لیے اِستعمال ہوتا ہے، بطور دوا بھی مُستعمل ہے، پوست بندق

Urdu meaning of riiThaa

  • Roman
  • Urdu

  • ek jhaa.Dii ka gol zard, malgajaa phal jo chhaaliiyaa ke baqdar ba.Daa hotaa hai to.Dne par andar se sevaa guThlii nikaltii hai. is ke chhilke se safaid laisdaar maada nikaltaa hai jo u.unii kap.Do.n jevraat aur sar dhone ke li.e istaamaal hotaa hai, bataur davaa bhii mustaamal hai, post bundaq

English meaning of riiThaa

Noun, Masculine

  • soapwort, soap-nut, Sapindus mukorossi

रीठा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • उक्त का फल जिसकी झाग से कपड़े साफ किये जाते हैं
  • करंज जाति का एक जंगली पेड़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رِیٹھا

ایک جھاڑی کا گول زرد، ملگجا پھل جو چھالیہ کے بقدر بڑا ہوتا ہے توڑنے پر اندر سے سِیاہ گُٹھلی نِکلتی ہے. اس کے چھلکے سے سفید لیس دار مادّہ نِکلتا ہے جو اُونی کپڑوں زیورات اور سر دھونے کے لیے اِستعمال ہوتا ہے، بطور دوا بھی مُستعمل ہے، پوست بندق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رِیٹھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رِیٹھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone