تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِشْواز" کے متعقلہ نتائج

پِشْواز

ان٘گرکھے کی وضع کا گھیردار دامن کا لباس جس کا گھیر لہن٘گے کی طرح کا ہوتا ہے پرانے زمانے میں امرا و بیگمات لباس کے اوپر بطور برقع پہنا کرتے تھے اور ’جامہ‘ کے نام سے موسوم تھا، اب گانے والی عورتیں گانے ناچنے کے لیے پر تکلف جامہ پہنتی ہیں

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone