تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِشْواز" کے متعقلہ نتائج

پِشْواز

ان٘گرکھے کی وضع کا گھیردار دامن کا لباس جس کا گھیر لہن٘گے کی طرح کا ہوتا ہے پرانے زمانے میں امرا و بیگمات لباس کے اوپر بطور برقع پہنا کرتے تھے اور ’جامہ‘ کے نام سے موسوم تھا، اب گانے والی عورتیں گانے ناچنے کے لیے پر تکلف جامہ پہنتی ہیں

پیشْواز

عورتوں کی گھیر دار پوشاک جو خاص وضع کا ہوتا ہے، رقص کے وقت پہنا جانے والا لہنگا، ان٘گرکھا کی وضع کا گھیر دار دامن کا لباس جس کا گھیر لہن٘گے کی طرح کا ہوتا ہے پرانے زمانے میں امرا و بیگمات لباس کے اوپر بطور برقع پہنا کرتے تھے

پیشْواز چَلْنا

پیشوائی (رک) کے لئے جانا .

پَرْواز

اڑنے کا عمل، اڑان

پَشِیز

تان٘بے کا چھوٹا سکہ، دمڑی یا ادّھی، فلس

پروا

اندیشہ، خوف، ڈر، خطرہ

پوشاک

لباس، پہننے کے کپڑے

پُرْوا

وہ ہوا جو پورب کی سمت سے پچھم کی طرف چلتی ہے، پورب کی ہوا

پَرْوائی

ضرورت مند، حاجت مند، ضرورتمند شخص

نَو پَرواز

جس نے حال ہی میں اُڑنا سیکھا ہو ، جسے ٹھیک سے اُڑنا نہ آتا ہو ؛ (مجازاً) ناتجربہ کار ، نو مشق ۔

پیشْوا

آگے آگے

پاواں

پاو (۲) رک کی جمع ، تراکیب میں مستعمل ۔

پَتْوار

کشتی کا رخ پھیرنے یا موڑنے کا ھتا جو کشتی کے سرے پر لگا ہوتا ہے اس کے نچلے سرے کی دھار جس طرف پھیری جاے اسی رخ کشتی مڑ جاتی ہے .

پَٹْوار

محکمہ محصولات کے عہدیدار

پیشْوائی

آگے بڑھ کر ملنا، استقبال، خیر مقدم

اردو، انگلش اور ہندی میں پِشْواز کے معانیدیکھیے

پِشْواز

pishvaaz•पिशवाज़

اصل: فارسی

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

پِشْواز کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ان٘گرکھے کی وضع کا گھیردار دامن کا لباس جس کا گھیر لہن٘گے کی طرح کا ہوتا ہے پرانے زمانے میں امرا و بیگمات لباس کے اوپر بطور برقع پہنا کرتے تھے اور ’جامہ‘ کے نام سے موسوم تھا، اب گانے والی عورتیں گانے ناچنے کے لیے پر تکلف جامہ پہنتی ہیں

شعر

Urdu meaning of pishvaaz

  • Roman
  • Urdu

  • angarkhe kii vazaa ka gheradaar daaman ka libaas jis ka gher lahange kii tarah ka hotaa hai puraane zamaane me.n umaraa-o-begmaat libaas ke u.upar bataur burqaa pahna karte the aur 'jaama' ke naam se mausuum tha, ab gaane vaalii aurte.n gaane naachne ke li.e par takalluf jaama pahantii hai.n

English meaning of pishvaaz

Noun, Feminine

  • a full-dress gown reaching a little below the knee, (especially such as is worn by a bride when she leaves for her husband's home, and also by dancing girls)

पिशवाज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वेश्याओं या नर्तकियों का वह घाघरा जो वे नाचते समय पहनती हैं, इसका घेरा कुछ अधिक होता है और इसमें प्रायः जरदोजी का काम बना रहता है नृत्य के समय पहना जानेवाला, लहँगा, पेशवाज

پِشْواز کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِشْواز)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِشْواز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone