تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نان" کے متعقلہ نتائج

نان

عموماً گندم کے آٹے سے بنائی اور پکائی ہوئی روٹی، پھلکا، چپاتی

نَہنا

لگانا، باندھنا، بیلوں وغیرہ کو ہل میں جوتنا، کام کے لیے آمادہ کرنا

نان دِہی

روٹی دینا ، روٹی کھلانا ، کھانا کھلانا ؛ میزبانی کرنا ۔

نان پارَہ

روٹی کا ٹکڑا ۔

نان خاصَہ

وہ روٹی جو کسی رئیس امیر کے خاصے کے لیے تیار کی جاتی ہے ۔

نان خُورَہ

رک : نان خواہ ، اجوائن ۔

نان نَفَقَہ

روٹی کپڑا ، گھر بار یا بیوی بچوں کا خرچ ، یومیہ اخراجات ضروری کے لیے رقم ۔

نان ہَوائی

ایک قسم کی روٹی ، پتلی چپاتی ۔

نان بِرَہی

گھی میں تلی ہوئی دو پرت کی روٹی جس میں دال بھری ہوتی ہے ۔

نان شَبانَہ

رک : نان ِشبینہ جو فصیح ہے ۔

نان قَلِیَّہ

روٹی اور شوربے دار گوشت

نان خواہ

اجوائن

نان کُلِیچَہ

لکڑی کا گول ٹکڑا جو خیمے کی چوب کے اُوپری سرے پر لگایا جاتا ہے

نان و نَفْقَہ

روٹی کپڑا، بال بچوں کا خرچ، بیوی کا خرچ، گھر بار کا خرچ

نان نَہاری

ناشتہ

نان شَبِینَہ

رات کی رکھی ہوئی روٹی، باسی روٹی، روکھی سوکھی، (مجازاً) معمولی کھانا

نان دو آتِشَہ

ایران اور عراق کی ایک قسم کی سوکھی روٹی جو مثل بسکٹ کے ہو جاتی ہے اور جس کے ٹکڑے کھائے جاتے ہیں ۔

نانِ نِعمَت

ایک قسم کی مزیدار روٹی

نانِ پَنبَہ

ایک قسم کی ولایتی روٹی ، میدے کی بنی نرم ڈبل روٹی جو دلی کے آخری بادشاہ اور امراء و نوابین کے کھانوں میں شامل تھی ۔

نانِ شَعِیر

رک : نان ِجو ۔

نان شَبِینَہ جُو

روکھی سوکھی روٹی ڈھونڈنے والا

ناندَہ

رک : ناند

نان و نَفَقَہ دینا

گھر بار کا خرچ ادا کرنا، بیوی بچوں کو روٹی کپڑا دینا

نانِہالی

نانہال (رک) سے منسوب یا متعلق ، ننھیال کا ، ننھیال والوں کا ۔

نانِیہالی

نانیہال (رک) سے منسوب ، ننھیال کا ۔

نان و نَفَقَۂ اِفتِراقی

وہ نان و نفقہ جو بیوی کو علیحدگی کے تصفیے کے بعد شوہر ادا کرے

نانہِیں

نہیں ۔

نانِہال

نانا کا گھر یا گھرانا، نانکا، ننھیال

نانِیہال

رک : نانہال ۔

نانَک شاہ

رک : نانک ، گرونانک

نانو رَہنا

نام باقی رہنا ، شہرت قائم رہنا ، ذکر باقی رہنا ۔

نان شَبِینَہ کو مُحتاج کَر دینا

سخت تنگ دست بنا دینا، دیوالہ نکال دینا

نانَک شاہی

نانک شاہ سے تعلق رکھنے والا، سکھ، (خصوصاً) فقیروں کا ایک گروہ نیز اس گروہ کا فرد، نانک شاہی سادھو

نانَک پوتْرَہ

سکھ مت کا ایک ذیلی فرقہ جس کے بانی گرو صاحب کے فرزند سری چند تھے ، اس کے ماننے والے خالصہ کے برخلاف حقہ پیتے اور بال بھی منڈواتے ہیں، نادی، او

نان شَبِینَہ کے لالے پَڑ جانا

نان ِشبینہ کو محتاج ہونا، نہایت مفلس ہو جانا

نانی صاحِبَہ

نانی کو احترام سے پکارنے کا ایک کلمہ ۔

نان اِسٹاپ

بغیر رُکے چلتے رہنے والا ، نہ رُکنے والا ۔

نانِ شَبِینَہ کو مُحتاج ہونا

نہایت مفلس ہونا ، کنگال ہو جانا ، قلاش ہو جانا ۔

نانِ شَبِینَہ کَو مُحتاج رَہنا

نہایت مفلس ہونا ، سخت تنگ دست رہنا ، کنگال ہونا ۔

نانِ شَبِینَہ کا مُحتاج رَہنا

نہایت مفلس ہونا ، سخت تنگ دست رہنا ، کنگال ہونا ۔

نانِ شَبِینَہ کو مُحتاج ہو جانا

نہایت مفلس ہونا ، کنگال ہو جانا ، قلاش ہو جانا ۔

نان پَر

۔(ف۔بفتح چہارم) مذکر۔ نانبائی۔

نان گَر

(لفظاً) نان بنانے والا ؛ نجار ، بڑھئی (غیرمستعمل) ۔

نان تَر

تازہ روٹی ۔

نان پَز

نان بائی، روٹی پکانے کا پیشہ کرنے والا، عموماً تندوری روٹی پکانے کا پیشہ کرنے والا کاریگر

نان فِکشَن

جو من گھڑت نہ ہو ، غیرافسانوی ، حقیقت پر مبنی ؛ حقیقت (افسانے کے برخلاف) ۔

نان شَب

رک : نان ِشبینہ جو زیادہ مستعمل ہے

نَہَن

مشک یا پروائی کھینچنے کی موٹی رسی

نانی کی کَہانی

a cock and bull story

نانو کو نَہ رَہنا

رک : نام کو نہ رہنا ، بالکل نہ رہنا ، ختم ہو جانا ۔

نانو بَدنام ہونا

رک : نام بدنام ہونا ۔

نان پَزی

نان پز کا کام یا پیشہ نیز نان لگانے کی مزدوری یا اُجرت ۔

نان وَقف

خدا کے نام کی روٹی ، اﷲ کے نام پر دی گئی روٹی ، مسجد کی روٹی

نان جَو

رک : نان ِجویں جو زیادہ مستعمل ہے ۔

نان وائِیلَنس

عدم تشدد ۔

نان طَلَب

روٹی مانگنے والا ؛ (مجازاً) منگتا ، بھکاری ، مفلس ، بے نوا ، مفلوک الحال ۔

نان نَمَک

معمولی غذا جس میں کوئی تکلف نہ ہو ، سادہ غذا ۔

نان تُنُک

ایک قسم کی روٹی جو پتلی اور بڑی ہوتی ہے ۔

نانو بُلَند ہونا

نیک نام ہونا ، نام اونچا ہونا ، نام بلند ہونا ۔

نان کور

کنجوس، بخیل، احسان فراموش، نمک حرام، کمینہ، نااہل

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone