تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناف" کے متعقلہ نتائج

ناف

جاندار کے جسم کے وسط میں پیٹ پر واقع آنول نال کا نشان، ٹنڈی، ٹنی

ناف آلَہ

شکم ، پیٹ

ناف ہَفتَہ

ہفتے کے دنوں کا درمیانی دن، مراد : منگل کا دن

ناف پیالَہ

پیٹ کا گول گڈھا

ناف بُرِیدَہ

(قبالت) وہ (بچہ) جس کی ناف کاٹ دی گئی ہو ۔

ناف ہِل جانا

رک : ناف ٹل جانا ۔

نافَہ

مشک کی تھیلی جو ایک خاص قسم کے ہرن کے پیٹ (ناف) سے برآمد ہوتی ہے، کستوری کی پوٹلی، مشک نافہ، آہوئے تاتار کی ناف کا خون، مشک کی تھیلی، نافجہ

نافِ شَہْر

شہر کا بیچوں بیچ، شہر کا درمیانی حصہ یا مرکز

ناف گاہ

ناف کی جگہ ، ناف کا مقام ۔

نافِیَہ

رک : نافی ؛ (قواعد) حرف نفی ، وہ حرف جو لفظ کے شروع میں آ کر نفی کے معنی دیتا ہے ؛ جیسے : ا ، ن ، ان وغیرہ۔

نافچَہ

(علم تشریح) وہ ہلکا سا نشیب یا گڑھا جہاں نالیاں وغیرہ کسی عضو میں داخل ہوتی ہیں ۔

نافِرَہ

نفرت کرنے والی ، گھن کھانے والی ؛ بھاگنے والی ، فرار ہونے والی ، بزدل ، بودی

نافِلَہ

وہ عبادت جو فرض نہ ہو اور اپنے طور پر کی جائے، وہ عبادت جو واجب نہ ہو، نفل

نافِع

فائدہ پہنچانے والا، نفع بخش، مفید، نفع دینے والا، فائدہ مند۔ سود مند

نافِقَہ

رک : نافہ

نافِذَہ

نافذ کرنے والا، عمل درآمد کرانے والا

نافِعَہ

نافع (رک) کی تانیث ، فائدہ بخش ۔

نافِرانَہ

(لفظا ً) بیزاری کے ساتھ ؛ مراد : بزدلوں کی طرح ، بزدلانہ ؛ بھگوڑوں کی طرح .

نافَۂ آہُو

ہرن کی دھوڑی، مشک، کستوری ہرن کا پھل

نافِعانَہ

مفید ، نفع بخش ، فائدہ پہنچانے والا ، نیز نافع کی طرح ۔

نافِذ ہونا

لاگو ہونا، عائد ہونا

نافَہ کَرنا

خوشبو دینا ، خوشبو پھیلانا ۔

نافَہ کُشا

نافہ کھولنے والا ؛ (مجازاً) خوشبو پھیلانے والا ۔

نافَۂ تاتار

وہ مشک ِنافہ جو تاتار میں پائے جانے والے ہرن کے پیٹ سے نکلتا ہے ۔

نافِذ کَردَہ

نافذ کیا ہوا، مروّجہ، جاری کردہ

نافَۂ خُتَن

وہ مشک ِنافہ جو ختن میں پائے جانے والے ہرن کے پیٹ سے برآمد ہوتا ہے، مشک ِختن

نافِلَۂ شَب

رات میں پڑھی جانے والی نمازِ نافلہ ۔

نافَۂ مُشک

ہرن کے پیٹ سے نکلی ہو وہ تھیلی جس میں مشک ہوتا ہے

نافَہ تِبَّتی

اس خاص ہرن کے پیٹ سے نکلا ہوا نافہ جو ملک تبت اور تاتار میں پایا جاتا ہے ۔

نافَۂ تاتاری

رک : نافہء تاتار ۔

نافِعِیَت

(مجازاً) ہر چیز یا ہر بات کی نفع بخشی پر زور دینے والا نظریہ ، افادیت ۔

نافِلَۂ اِشراق

۔ مذکر۔ طلوع آفتاب کے بعد کی نماز نفل۔

نافِذ العَمَل

لاگو، منطبق، واجب العمل، مروّج

ناف ٹَلنا

(طب) بوجھ اُٹھانے کے باعث ناف کا اپنی جگہ سے ہٹ جانا، مشقت کے قابل نہ رہنا

ناف ڈَگنا

رک : ناف ٹلنا

ناف دَولَت

(مجازاً) وہ شخص جس پر انعام و اکرام کی بارش ہو ، کثیر دولت سے بہرہ مند ۔

ناف کاٹْنا

(قبالت) دائی کا نو مولود بچے کی آنول نال کاٹ کر باندھ دینا ۔

ناف سَرَکنا

(طب) ناف ٹلنا ، ناف جانا (ناف نلوں کی ایک خرابی) ۔

ناف زَمِین

زمین کا اندرونی حصہ، زمین کا پیٹ

ناف غَزال

ہرن کی ناف

نافِ شَب

آدھی رات کا وقت، رات کا درمیانی حصہ

نافِ اَرض

رک : نافِ زمین جو زیادہ مستعمل ہے

ناف بَیاباں

ریگستان کا وسط ، صحرا کا درمیان

ناف مَلوانا

پیٹ میں ٹلی ہوئی ناف کو اس کی جگہ پر بٹھانے کے لیے پیٹ پر مالش کروانا ، پیٹ کے نلے درست کروانا ۔

ناف کِھسَکنا

رک : ناف سرکنا ، ناف کا اپنی جگہ سے ہٹ جانا ، ایک بیماری

ناف ڈَگ جانا

رک : ناف ٹلنا

ناف دار

ناف والا ، نشیب یا گڑھا رکھنے والا ۔

نافِقی

نفاق ، منافقت ، نافق کا کام ۔

ناف پیچ

पेचिश ।

نافِض

(طب) ہلانے والا ، کپکپانے والا ؛ لرزہ ۔

نافِذ

رواں، جاری، صادر ہونے والا، جاری ہونے والا، جس کا نفاذ ہو

نافِط

(طب) چھالا ڈالنے والا ؛ (ایسی دوا) جس کے لگانے سے آبلہ پڑ جائے ، آبلہ انگیز ۔

ناف جانا

ناف جاتی رہنا

ناف خاک

زمین کا وسط ؛ مراد : کعبہ شریف

نافِق

۱۔ بیچے جانے کے قابل ، قابل فروخت ۔

نافِخ

پھونکنے والا ، دھونکنے والا ۔

ناف آسمان

آسمان کا قطب

ناف پیالے

cup of belly-button

ناف نَلے ٹَل جانا

ناف اور نلوں کا اپنی جگہ سے سرک جانا

نافِلَت

رک : نافلہ

ناف کے مترادفات

ناف

اصل: فارسی

'ناف' پر مشتمل اردو مترادف الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone