تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَصَوَّر" کے متعقلہ نتائج

مُتَصَوَّر

جس کا تصور یا خیال کیا جائے ، جو صورت پذیر ہو ، جو قابل امکان ہو ، خیال کیا ہوا ، خیال میں لایا ہوا ، تصور کیا ہوا ، سوچا گیا ۔

مُتَصَوَّرَہ

تصورکرنے والا ؛ تصور کرنے کی طاقت ، خیال کی قوت ۔

مُتَصَوَّر ہونا

متصور کرنا کا لازم، خیال گزرنا، تصور کیا جانا

مُتَصَوَّر کَرنا

خیال کرنا، سمجھنا یا جاننا، سوچنا

مُتَصَوَّر کے مترادفات

مُتَصَوَّر

اصل: عربی

'مُتَصَوَّر' پر مشتمل اردو مترادف الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone