تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُستَثنٰی" کے متعقلہ نتائج

مُستَثنٰی

الگ کیا گیا، چُنا گیا، وہ جو حکم ماقبل سے الگ کیاگیا ہو، منتخب، برگزیدہ، ممتاز، وہ مستثنیٰ شخص ہے، ایسے ویسوں کی صحبت میں بیٹھنے والا نہیں

مُستَثنٰی ہونا

مستثنیٰ کرنا (رک) کا لازم ، حکم سابق سے الگ ہونا ، جدا ہونا ۔

مُستَثنٰی مِنْہُ

وہ شخص یا چیز جس سے استثنا کر کے کسی شخص یا چیز کو علیحدہ کر دیا گیا ہو، وہ چیز یا وہ شخص جس میں سے مستثنیٰ کو الگ کردیا ہو

مُستَثنٰی قَرار دینا

حکم سابق سے الگ یا خارج ٹھہرانا ۔

مُستَثنٰی قَرار دِیا جانا

حکم سابق سے الگ یا خارج ٹھہرانا ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone