تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُبِین" کے متعقلہ نتائج

مُبِین

روشن، صاف، صریح، ظاہر، آشکارا، بیان کیا ہوا

ماہ مُبِین

روشن چاند ، کھلا ہوا چاند ، چمکتا ہوا چاند.

نُورِ مُبِین

روشن یا ظاہر روشنی یا چمک ؛ (کنایتہ) اللہ تعالیٰ کی ذات پاک کی ۔

کِتابِ مُبِین

(تصوف) لوحِ محفوظ.

جَمالِ مُبِین

رک : جمال ظاہری .

فَتْحِ مُبِین

واضح فتح، نمایاں جیت، کھلی ہوئی فتح

دِینِ مُبِین

روشن ، واضح ، مذہب جو عقیدہ ۰ یعنی خدا کی وحدانیت) کا اظہار برملا کرتا ہو ؛ (کنایۃً) ، دینِ اسلام.

قُرْآنِ مُبِین

کھلا ہوا قرآن ؛ سچی باتوں کو صاف صاف ظاہر کرنے ولا مراد قرآن .

تَلْبِیسِ مُبِین

کُھلا دھوکا ، حق و باطل یا صحیح و غلط کو کُھلم کُھلا گڈ مڈ کرنا کھلی بد دیانتی.

سُلْطانِ مُبِین

روشن دلیل ، واضح نشانی ، مرا : تائیدِ ربّانی ، پیغمبروں کے معجزات.

مُبِین کے مترادفات

مُبِین

اصل: عربی

'مُبِین' پر مشتمل اردو مترادف الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone