تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَلْبِیسِ مُبِین" کے متعقلہ نتائج

تَلْبِیسِ مُبِین

کُھلا دھوکا ، حق و باطل یا صحیح و غلط کو کُھلم کُھلا گڈ مڈ کرنا کھلی بد دیانتی.

تَلْخی میں کَٹْنا

مشکل سے زندگی بسر ہونا ، پریشان ہونا .

گَرْدَن میں تَسْبِیح ڈالْنا

زہد و تقویٰ کا جامہ پہننا، اپنے کو متقی ظاہر کرنا

دُعا میں روٹی یا مَئے تَقْدِیس کَرْنا

(مسیحی) روٹی اور شرابِ ارغوانی کی بھین٘ٹ چڑھانا

تَدْبِیر ذِہْن مِیں آنا

تجویز خیال میں آنا

جَوانی میں تَسْبِیح، بُڑھاپے میں کَسْبی

الٹا کام کرنا

کَبھی دھوئی تِلّی کا تیل بھی سَر میں ڈالا تھا

(شیخی خورے پر طنز) داعیہ بہت کچھ ، حقیقت کچھ نہیں .

تلسی جگ میں آئے کے اَوگن تج دے چار، چوری جاری جامنی اور پرائی نار

دنیا میں چار کام نہیں کرنے چاہئیں چوری، تعلق ناجائز، ضمانت دینا اور دوسرے کی عورت کو تاکنا

میں تیری تسبیح پڑھتا ہوں

میں تجھے ہر وقت یاد کرتا ہوں

دَیا دَھرْم کا مول ہے باپ مول اَبِھیان، تُلسی دَیَا نہ چھاڑِئے جَب لَگ گَھٹ میں پَران

دیّا دھرم کی جڑ ہے . غرور گناہ کی ، جب تک زندگی ہی دیا کرنی چاہیئے .

پُھولے پُھولے پِھرَت ہَیں آج ہَمارو بِیاہ، تُلْسی گَئے بَجائے کے دیو کاٹھ میں پاہ

گو شادی بہت خوشی ہوتی ہے ، انسان مصیبتوں میں پھنس جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں تَلْبِیسِ مُبِین کے معانیدیکھیے

تَلْبِیسِ مُبِین

talbiis-e-mubiin•तलबीस-ए-मुबीन

  • Roman
  • Urdu

تَلْبِیسِ مُبِین کے اردو معانی

  • کُھلا دھوکا ، حق و باطل یا صحیح و غلط کو کُھلم کُھلا گڈ مڈ کرنا کھلی بد دیانتی.

Urdu meaning of talbiis-e-mubiin

  • Roman
  • Urdu

  • khulaa dhoka, haq-o-baatil ya sahii-o-Galat ko khulam khullaa gaDDmaDD karnaa khulii badadiyaantii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَلْبِیسِ مُبِین)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَلْبِیسِ مُبِین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone