تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَزے دار" کے متعقلہ نتائج

مَزے دار

(مجازاً) دل چسپ، خوش گوار،خوش مزاج، خوش طبع، پُرلطف، پرتعیش، لذیذ، لذّت والا، باذائقہ، پرتکلف، لذت بھرا

مَزے داری ہونا

عیش ہونا ؛ لطف آنا ۔

مَزے داری سے

لطف سے ، لذت کے ساتھ ، کیفیت کے ساتھ

طَبِیعَت مَزے دار ہونا

طبیعت شگفتہ ہونا ، دل خوش ہونا.

جِیوْڑا مَزے دار ہے

شوقین مزاج عورت

جِیوْڑا مَزے دار بَنانا

زندگی کو دلکش بنانا، کسی چیز میں ظاہری خوبی پیدا کرنا

مَزے دار کے مترادفات

مَزے دار

اصل: فارسی

'مَزے دار' پر مشتمل اردو مترادف الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone