تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَکّار" کے متعقلہ نتائج

مَکّار

مکر کرنے والا، فریبی، دھوکے باز، ٹھگ، عیار

مَکّارَہ

cunning, artful, crafty, deceitful, mean

مَکّارانَہ

مکاری کے ساتھ ، مکر سے ، عیارانہ

مَکّارا

رک : مکارہ

مَکارِہ

(لفظاً) کراہت کی باتیں یا امور، مراد، مکروہات، مشکلات، مصائب، تکالیف، زحمتیں

مَکاّری

وہ کام جو کسی کو دھوکے میں ڈال کر کوئی مفاد پورا کرنے کی غرض سے کیا جائے، فریب، دھوکا، مکر، دغا بازی

مَکارِم

اوصاف حمیدہ، خوبیاں، محاسن، مہربانیاں، عنایتیں، بزرگی کے افعال

مَکارِمِ اَخلاق

اخلاق کی خوبیاں، اچھے برتاؤ، بزرگی کے سلوک، اعلیٰ اخلاق

مَکارِمِ رِجال

بزرگ اور اوصاف والے لوگ ، بڑے اصحاب

مُکَہرَب

(برقیات) جس میں کہربائی یا برقی طاقت پیدا ہو جائے ، برقایا ۔

رہبر مکار

deceptive, foxy, mean leader

یِہ زاہِدِ مَکاّر اِدَھر بھی ہے اُدَھر بھی ہے

ظاہر میں عبادت گزار لیکن درپردہ مکارہے

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone