تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَچْکا" کے متعقلہ نتائج

لَچْکا

جھٹکا، ہچکولا نیز موچ، چک

لَچْکاؤ

لچکنے کی کیفیت یا عمل

لَچْکا دینا

لرزہ یا جھٹکا دینا ، جھٹکے سے لچک پیدا کرنا

لَچْکا کھانا

لچک کھانا ، لچک جانا نیز ہچکولے لینا

کین٘چُلی کا لَچْکا

ایک وضع کا لچکا کہ جب اسے کھین٘چتے ہیں تو سان٘پ کی کین٘چلی کی مانند لمبا ہو جاتا ہے

کینچَل کا لَچْکا

ایک وضع کا لچکا جو کھین٘چنے سے لمبا ہو جاتا ہے ، مرغولے دار لچکا

کیچُلی کا لَچْکا

ایک قسم کا لچکا جب اسے کھین٘چتے ہیں تو سانپ کی کیچلی کی طرح لمبا ہو جاتا ہے

لَچْکا کے مترادفات

لَچْکا

اصل: ہندی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone