تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُوئے بَار" کے متعقلہ نتائج

جُوئے بَار

(بروزن کوہسار)، وہ مقام جہاں نہریں بہت ہوں وہ بڑی نہر کئی نہروں سے بنی ہو، نہروں سے مل کربننے والی نہر، بڑی نہر، نہر

جوُئے باری

جوئے بار سے منسوب یا متعلق، نہری

جوئبار

تکلیف برداشت کرنا یا جھیلنا، دامن پہاڑ، وہ بڑا نالہ یا دریا جو کئی نالوں سے بنا ہو، وہ مقام جہاں نہریں اور نالے بہت ہیں

جُوئے باز

جوا کھلنے والا ، جواری.

جَو بَھر

جو کے برابر وزن میں تھوڑا سا ، ذرا سا .

جی بَھر کے

to heart's content

جاں بر

جان بُردن (کنایۃً) سلامت رہنا محفوظ رہنا، صحیح سلامت، محفوظ

جی بَھر آنا

رونے پر مائل ہونا، بے ساختہ آن٘سو آجانا

جَہاں بَھر کا

چھٹا ہوا بہت برا ، دنیا بھر کا ، بولے درجے کا.

جی بَھر کَر

سیر ہو کر ، خاطر خواہ ، پوری طرح.

جی بَھر جانا

طبیعت اکتا جانا، دل بھر جانا

جِیو بَھر آنا

رک: جی بھر آنا.

جی بَھرا ہونا

غمگین ہونا ، روہان٘سا ہونا ، حد درجہ پریشان ہونا.

جی بُرا کَرْنا

نا خوش کرنا، رنجیدہ کرنا، برا ماننا، ناراض کرنا

جی بَھرا آنا

رک : جی بھر آنا.

جُوئے بَار کے مترادفات

جُوئے بَار

اصل: فارسی

'جُوئے بَار' پر مشتمل اردو مترادف الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone