تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَمِیل" کے متعقلہ نتائج

جَمِیل

خوبصورت، حسین

جَمِیلُ الشِّیَم

اچھی عادات والا، بہترین خصائل کا مالک

صَبْرِ جَمِیل

وہ صبر جس پر ثواب ملے

ذِکْرِ جَمِیل

کسی کا تذکرہ جو نیکی کے ساتھ کیا جائے، کسی کی خوبیوں کا بیان

جمیلہ

حسینہ، شکیلہ، خوبصورت عورت

جَمال

حسن، خوب صورتی، روپ

جَمّال

ساربان، اونٹ ہنکانے والا

جَھمیل

جھگڑا، فساد، قصہ، بکھیڑا، بحث و تکرار، الجھاؤ

جَمَل

اونٹ

جُمَل

حروف ابجد کے اعداد کا حساب جس سے مادہ تاریخ نکالتے ہیں

جَلِیل

بزرگ، بڑا، شان دار

جَمی

توام لڑکیوں میں سے ایک

جَمِیْع

کل، مجموع، تمام، سب، پورا

جِھیل

پانی کا وسیع قطعہ جو خشکی کے درمیان واقع ہو، تال، بڑا تالاب

جَمَیّا

رک : جمعرات

جَمِیل کے مترادفات

جَمِیل

اصل: عربی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone