تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِیں" کے متعقلہ نتائج

اِیں

یہ، یہ چیز، یہ شخص، (عموماً مشارالیہ کے ساتھ مستعمل)

ہِیں ہِیں

رک : ہی ہی ؛ ہنسی کی نقلِ صوت ؛ شرمندگی کی ہنسی ۔

اِیں جانِب

میں، ہم (سلاطین اور امرا اپنے لیے خصوصََا، اور عام لوگ ناز افتخار یا ظرافت وغیرہ کے موقع پر اپنے لیے بولتے ہیں)

دَر اِیں چَہ شَک

undoubtedly, certainly

جُو ہِیں

جوں ہی

نَوبَت بَہ اِیں جا رَسِید

رک : نوبت بایں جا رسید ۔

تا اِیں دَم

رک : تا حال (عموماً ، ازآدم ، کے ساتھ مستعمل).

نَوبَت بَاِیں جا بَہ اِیں رَسِید

یہاں تک نوبت پہنچی ، منزل یہاں تک آگئی ، بات یہاں تک پہنچی ، یہ وقت آگیا ؛ یہ مرحلہ آگیا ۔

اَز آدَم تا اِیں دَم

آدم علیہ السلام سے لے کر تا حال، ابتداے خلقت سے لے کر آج تک

عُمْرَت دَراز باد کہ اِیں ہَم غَنِیمَت اَسْت

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) جب کھی نکمے آدمی سے کوئی معمولی کام ہو جائے تو کہتے ہیں کہ تیری عمر دراز ہو ، یہ بھی غنیمت ہے .

نَوبَت بَاِیں جا بَہ اِیں جا رَسِید

یہاں تک نوبت پہنچی ، منزل یہاں تک آگئی ، بات یہاں تک پہنچی ، یہ وقت آگیا ؛ یہ مرحلہ آگیا ۔

یا بَہ آں شورا شوری یا بَہ اِیں بے نَمَکی

رک : یا بایں (بہ ایں) شورا شوری الخ ۔

نَہ آں کار مِی کُنَم نَہ اِیں کار مِی کُنَم

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) اس کام کے کرنے میں مجھ کو کچھ عذر نہیں مگر کروں گا بھی نہیں ؛ نہ یہ کام کروں گا ، نہ وہ کام کروں گا ؛ نکما آدمی کوئی کام نہیں کرتا

اَے بادِ صَبا اِیں ہَمَہ اَوُرْدَۂ تُسْت

اب پتا چلا کہ یہ سارا فساد تمھارا ہی (یا ان کا ہی) اٹھایا ہوا ہے .

قَدْرِ اِیں بادَہ نَدانی بَخُدا تا نَہ چَشی

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) خدا کی قسم جب تک اس شراب کو نہ چکھے گا اس کی قدر نہ جانے گا ، جب تک خود تجربہ نہ کِیا جائے اصل کیفیت معلوم نہیں ہوسکتی .

یُوں ہِیں ہے

اسی طرح سے ہے ، اسی طرح ہے

راسْت ہِیں

عادل ، منصف ، سب کو ایک نظر سے دیکھنے والا .

یُوں ہِیں رَہنا

نکما اور بیکار رہنا ؛ ضائع ہو جانا ، کام نہ آنا ؛ موقوف رہنا ؛ اکارت جانا ، بے سود رہنا ، خالی رہنا ۔

یُو ہِیں گُزَر گَئی

اسی طرح بسر ہوگئی نیز ایسے ہی گزرجائے گی ، اسی طرح گزرجائے گی

ہَر شَبے گویَم کہ فَردا تَرک اِیں سَودا کُنَم باز چُوں فَردا شَوَد اِمروز را فَردا کُنَم

(فارسی شعر بطور کہاوت اُردو میں مستعمل) ہر رات کو کہتا ہوں کہ کل اس جنون سے باز آئوں گا مگر جب کل آتی ہے پھر آج کو کل پر ٹال دیتا ہوں ؛ ٹال مٹول کرنے والاکامیاب نہیں ہوتا ، جو کام کرنا ہو فوراً کرنا چاہیے نیز کسی عادت کو ترک کرنا بہت مشکل ہوتا ہے

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone