تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حُوت" کے متعقلہ نتائج

حُوت

بڑی مچھلی

حُوتِیَّہ

وھیل مچھلی کی قوم

حُوتان

ستاروں کے دو مجموعوں کا نام جو دو مچھلی کی شکل کے ہیں

حُوتَین

ستاروں کے دو مجموعوں کا نام جو دو مچھلی کی شکل کے ہیں

حُوتِ فَلَک

بارہواں بُرج ، بُرج حوت

حُوتِ گَرْدُوں

بارہواں بُرج ، بُرج حوت

خانَۂ حُوت

بارہویں بُرج کا گھر جس کی شکل مچھلی جیسی ہے .

صاحِبِ حُوت

مراد : حضرت یونس علیہ السلام

بُرْجِ حُوت

(ہیئت و نجوم) آسمانی دائرے کے بارہ حصوں میں سے وہ حصہ، جس میں چند ستارے مل کر مچھلی کی شکل میں واقع ہیں، راس مین

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone