تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَیّ" کے متعقلہ نتائج

حَیّ

زندہ، جیتا

حَیّالَہ

بڑی حیلہ باز عورت ، بڑی مکّار عورت.

حَیّاکَ اللّٰہ

اللہ تمہیں زندہ رکّھے ، اللہ تمہاری عُمر دراز کرے.

حَیِّز

گُنجائش، خلا، جس میں کوئی جسم سمائے، مکان، جگہ

حَیّات

حَیّہ (رک) کی جمع.

حَیّال

بڑا حیلہ باز ، بڑا مکّار.

حَیُّ الْعالَم

(طب، نباتیات) سدا بہار (ایک قِسم کا پودہ، جو دواؤں میں بھی استعمال ہوتا ہے)

حَیِّزِ عَمَل

دائرۂ کار ، عمل کی حدود ، رُوبہ عمل.

حَیِّزِ عَدَم

نیستی کی حالت ، عالم نیستی.

حَیُّ الْقائِم وَرَثَہ

وارثان پس ماندہ

حَیُّ الْقائِم

زندہ، صحیح سلامت

حَیِّزِ اِلتِوا میں رَہْنا

مُلتوی ہونا یا رہنا ، کام ادھورا رہ جانا ، معاملہ کھٹائی میں پڑنا.

حَیُّ الْقَیُّوم

ہمیشہ زندہ اور قائم رہنے والا ، اللہ تعالےٰ.

حَیِّزِ اِمْکان

عالمِ امکاں.

حَیِّزِ تَحْرِیر

احاطۂ تحریر ، لکھنے کی حدود.

حَیِّزِ اِلتِوا میں پَڑْنا

مُلتوی ہونا یا رہنا ، کام ادھورا رہ جانا ، معاملہ کھٹائی میں پڑنا.

حرُوُفِ حَیّ

وہ اٹھارہ اشخاص جو علی محمد باب کے اولین ماننے والے تھے (حساب جمل کے مطابق لفظ ’’ حی ‘‘ کے عدد اٹھارہ ہیں) .

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone