تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَیّ" کے متعقلہ نتائج

حَیّ

زندہ، جیتا

حَیَّ

آؤ، جلدی کرو

حَئی

घुड़सवार

حَیُّ الْعالَم

(طب، نباتیات) سدا بہار (ایک قِسم کا پودہ، جو دواؤں میں بھی استعمال ہوتا ہے)

حَیُّ الْقائِم

زندہ، صحیح سلامت

حَیُّ الْقَیُّوم

ہمیشہ زندہ اور قائم رہنے والا ، اللہ تعالےٰ.

حَیُّ الْقائِم وَرَثَہ

وارثان پس ماندہ

حَیِّز

گُنجائش، خلا، جس میں کوئی جسم سمائے، مکان، جگہ

حَیّالَہ

بڑی حیلہ باز عورت ، بڑی مکّار عورت.

حَیّاکَ اللّٰہ

اللہ تمہیں زندہ رکّھے ، اللہ تمہاری عُمر دراز کرے.

حَیّال

بڑا حیلہ باز ، بڑا مکّار.

حَیّات

حَیّہ (رک) کی جمع.

حَیِّزِ تَحْرِیر

احاطۂ تحریر ، لکھنے کی حدود.

حَیِّزِ اِمْکان

عالمِ امکاں.

حَیِّزِ عَدَم

نیستی کی حالت ، عالم نیستی.

اردو، انگلش اور ہندی میں حَیّ کے معانیدیکھیے

حَیّ

hayy•हय्य

اصل: عربی

وزن : 21

اشتقاق: حَیَّى

  • Roman
  • Urdu

حَیّ کے اردو معانی

صفت

  • زندہ، جیتا
  • اللہ کا ایک صفاتی نام
  • خاندان، قبیلہ، عرب کے ایک چھوٹے قبیلے کا نام (جو لیلیٰ و مجنوں کی نسبت سے مشہور ہے)

Urdu meaning of hayy

  • Roman
  • Urdu

  • zindaa, jiitaa
  • allaah ka ek sifaatii naam
  • Khaandaan, qabiila, arab ke ek chhoTe qabiile ka naam (jo laila-o-majnuu.n kii nisbat se mashhuur hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَیّ)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَیّ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone