تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَتْماََ" کے متعقلہ نتائج

حَتْماََ

قطعی طور پر، یقینی طور پر، یقیناََ

حُطَمَہ

تیز آگ، دوزخ کا ایک طبقہ، دوزخ کا تیسرا طبقہ

حَتْمی

مستقل، مضبوط۔ جیسے حتمی وعدہ، لازمی، یقینی، پُختہ، قطعی

حَتْم

پکا ارادہ کرنا، مضبوط کرنا، آخری فیصلہ

حُما

تپ، بخار

حاتِم

وہ شخص جو فیصلہ دے، قاضی، جج، حاکم، وہ شخص یا چیز جو کسی چیز کو ضروری کردے

حَجْماََ

حجم کے مطابق، جسامت ک لحاظ سے

حُکَمَا

علم طبابت جاننے والا، یونانی اور دیسی طریقہ طب سے علاج کرنے والا، طبیب

حُزْمَہ

پستہ، بقچہ، گڈؤی، مُٹّھا، گُچّھا

حَزْمَہ

(طب) ہتھیلی بھر یا چُٹکی بھر وزن جو ڈیڑھ تولہ کے برابر ہوتا ہے

حَلَمَہ

بھٹنی، سرِپستان

حاتِمی

حاتم جیسی فیاضی، بخشش، سخاوت

حُطامُ الدُّنْیا

رک : حطامِ دنیا / دنیاوی

حَتْمی فَیصَلَہ

final judgement or decision

حُکْماً

جبراً، زبردستی، ازروئے حُکم

حَتْماََ کے مترادفات

حَتْماََ

اصل: عربی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone