تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حاتِمی" کے متعقلہ نتائج

حاتِمی

حاتم جیسی فیاضی، بخشش، سخاوت

حاتِم

وہ شخص جو فیصلہ دے، قاضی، جج، حاکم، وہ شخص یا چیز جو کسی چیز کو ضروری کردے

حَتْمی

مستقل، مضبوط۔ جیسے حتمی وعدہ، لازمی، یقینی، پُختہ، قطعی

حاتِم طائی

عرب کے ایک مشہور سخی کا نام جسے حاتم طائی بھی کہتے ہیں، اواخر دورِ جاہلیت میں تھا اور قبیلہ طے کے عبداللہ بن سعد کا بیٹا تھا، اس کی سخاوت و جوانمردی ضرب المثل ہے، یہ نام بطور تلمیح مستعمل ہے

حاکِمی

حکومت، فرمان٘روائی، سرداری

حاتِمِ زَمانَہ

اپنے زمانہ کا بہت برا سخی، سخاوت میں مشہور

حاتِمِ دَوراں

رک: حاتمِ زمانہ .

حاتِمِ زَمانَہ ہونا

اپنے زمانہ میں سخاوت میں مشہور ہونا

حاتِمِ وَقَْت

اپنے زمانہ کا بہت بڑا سخی، سخاوت میں مشہور

حاتِم کی گور پَر لات مارْنا

حاتم سے بڑھ کر سخاوت کرنا، کسی بخیل سے اتفاقیہ معمولی درجے کی سخاوت ہوجانے پر طنزیہ بھی بولتے ہیں

حاتِمِ وَقْت ہونا

اپنے زمانے میں سخاوت میں مشہور ہونا

حاتِم کی قَبْر پَر لات مارْنا

سخت فیاضی کرنا، سخاوت میں حاتم سے بڑھ جانا، بخیل سےاتفاقیہ سخاوت ہوجائے تو مذاقاً کہتے ہیں

حامِی

حمایت کرنے والا، مددگار، طرف دار، حمایتی، بچانے والا

حَتْمی فَیصَلَہ

final judgement or decision

حُطَمَہ

تیز آگ، دوزخ کا ایک طبقہ، دوزخ کا تیسرا طبقہ

اردو، انگلش اور ہندی میں حاتِمی کے معانیدیکھیے

حاتِمی

hatimii•हातिमी

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

حاتِمی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • حاتم جیسی فیاضی، بخشش، سخاوت

Urdu meaning of hatimii

  • Roman
  • Urdu

  • haatim jaisii fayyaazii, baKhshish, saKhaavat

English meaning of hatimii

Noun, Feminine

  • generosity, magnanimity, munificence, magnanimity, bounty, open-handedness

हातिमी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • हातिम जैसी दरिया-दिली, दान देना, दानशीलता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حاتِمی)

نام

ای-میل

تبصرہ

حاتِمی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone