تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فُجُور" کے متعقلہ نتائج

فُجُور

گناہ، گناہگاری، بدکاری، عیاشی، حرام کاری، زناکاری

فِسْق و فُجُور

بدکاری، گمراہی، بد چلنی

فَجْر

پو پھٹنے کا وقت، تڑکا، صبح، سحر

فَجَر

فَجَر

فُجّار

بدکار اور بد چلمن اشخاص .

فُتُور

سستی، اعضا کی سستی، ضعف، خلل

فَجْوَہ

(طب) دو چیزوں کے درمیان کا فصل ، اصطلاحِ طب میں دماغ بطن مقدم و موخر کا درمیانی راستہ ، فرق یا کشادگی .

فَجْر ہونا

آنکھیں کُھلنا ، غفلت دور ہونا ، تنبیہہ شدید کے سبب غفلت دور ہونا.

فاجِرَہ

بدکار عورت

فَجْری

ایک قلمی آم کا نام جو عام آموں سے بڑا اور کسی قدر چپٹا ہوتا ہے، عموماً فصل کے آخر میں پکتا ہے اور بعد تک رہتا ہے، عمدہ قسم کا قلمی آم

فاجِری

بد کاری، گنہگاری، زنا کاری، حرام کاری.

فَجْرَہ

फ़ाजिर का बहु., व्यभिचारी लोग, कदाचारी लोग।

فَجْر کے وَقْت

علی الصباح، صبح سویرے

فَجْرِ مَرْدان

صبح کا وقت .

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone