تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فُجّار" کے متعقلہ نتائج

فُجّار

بدکار اور بد چلمن اشخاص .

حَرْب فِجار

رک : حرب الفجار.

فَجْرَہ

फ़ाजिर का बहु., व्यभिचारी लोग, कदाचारी लोग।

فَجْر

پو پھٹنے کا وقت، تڑکا، صبح، سحر

فَجَر

فَجَر

فُجُور

گناہ، گناہگاری، بدکاری، عیاشی، حرام کاری، زناکاری

فاجِر

بدکار، زناکار، گنہگار

فَرَار

بھاگ جانے کا عمل، بھاگ نکلنا، بھاگ جانا، غائب ہونا

فِگار

واماندہ، عاجز، گھائل، مجروح

فَجا

اچانک پیش آنے والی بات غیر متوقع معاملہ یا صورت حال، یکایک آ جانا

فَجْر ہونا

آنکھیں کُھلنا ، غفلت دور ہونا ، تنبیہہ شدید کے سبب غفلت دور ہونا.

فاجِرَہ

بدکار عورت

فَجْری

ایک قلمی آم کا نام جو عام آموں سے بڑا اور کسی قدر چپٹا ہوتا ہے، عموماً فصل کے آخر میں پکتا ہے اور بعد تک رہتا ہے، عمدہ قسم کا قلمی آم

فاجِری

بد کاری، گنہگاری، زنا کاری، حرام کاری.

اردو، انگلش اور ہندی میں فُجّار کے معانیدیکھیے

فُجّار

fujjaar•फ़ुज्जार

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: فَجَرَ

  • Roman
  • Urdu

فُجّار کے اردو معانی

مذکر

  • بدکار اور بد چلمن اشخاص .

Urdu meaning of fujjaar

  • Roman
  • Urdu

  • badkaar aur bad chilman ashKhaas

English meaning of fujjaar

Masculine

  • sinners, adulterers

Adjective

  • extremely vicious and debauched

फ़ुज्जार के हिंदी अर्थ

पुल्लिंग

  • ‘फ़ाजिर' का बहुः, पापी लोग, व्यभिचारी लोग।

विशेषण

  • बहुत अधिक दुराचारी और लंपट ।

فُجّار کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فُجّار)

نام

ای-میل

تبصرہ

فُجّار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone