تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَوراً" کے متعقلہ نتائج

فَوراً

جلدی سے، اسی وقت، جھٹ پٹ، اسی آن، بغیر وقت ضائع کیے، جھٹ پٹ

فَوراً سے پَہْلے

بہت جلدی ، جلد سے جلد ، جلدی کے ساتھ .

فَوراً کے فَورا

فوری طور پر ، اُسی وقت .

فَوراً سے پیشْتَر

بہت جلدی ، جلد سے جلد ، جلدی کے ساتھ .

فَوران

جوش، اُبال

فَرا

نزدیک ؛ اوپر ؛ آگے ، بلند ؛ طرف ؛ درمیان .

فَوَّارَہ

پچکاری، پھہارا

فوری

زمانۂ حال کی، جلدی کی، اتفاقی

فُرُوع

شاخیں، (استعارۃ) ابتدائی امور و مسائل، ذیلی یا تحتی باتیں، شاخچے جو کسی اصل یا جڑ سے نکلیں یا پھوٹیں

فَرَع

اونٹ یا بکری کا بچہ جسے ایّام جاہلیت میں اہلِ عرب بتوں کے نام پر ذبح کرتے تھے

فَرَّہ

دبدبہ ، شان و شوکت

فَوَارا

پانی کی پھوار ، پھوار پیدا کرنے والا آلہ یا کل ، ٹونٹی ، نکلا وغیرہ .

فارَہ

چوہا، موش (عربی میں اصل 'فأرۃ' ہے)

فَوْر

وقت، ساعت، گھڑی (اردو میں بیشتر فی الفور کی ترکیب سے مستعمل ہے)

فُوار

رک : پھوار .

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone