تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُون" کے متعقلہ نتائج

دُون

رک : دونا ، دُگنا

دُونا

دُگنا، المضاعف، دوچند، دوہرا

دُونی

رک : دونوں

دُون نِہاد

رک : دون فِطری

دُون ہِمَّت

کم ہمت، پست ہمت، پست حَوصلہ رکھنے والا، کم زور

دُون مَرْتَبَہ

پست ، کم حیثیت ، کسی دوسری چیز کے مقابلے میں کم تر

دُون ہِمَّتی

پستی ، کم حوصلگی

دُون کی ہانکْنا

رک : دون کی لینا

دُون ہِمَّتاں

پست ہمت لوگ ، کم حوصلہ ، بُزدل

دُونْیا

رک : دنیا

دُوناں

‘दून' का बहु., अधम लोग, पापी लोग, कमीने, गुंडे

دُونکا

ڈونگا، گہرا، عمیق

دُون فِطْری

کمینگی ، طبعی خباثت

دُون پَرْوَر

دون پرست

دُون چَوکی

کیلیفورنیا کی بڑی ما کریل مچھلی، ٹیونا

دُون پَرَسْت

کمینوں کی سرپرستی کرنے والا ، سفلوں کا قدر دان

دُون آفرِینی

پیداوار کی زیادتی یا کمی

دُون پَر آنا

دونا ہو جانا ، بڑھ جانا

دُون کی لینا

خودستائی کرنا، ڈینگ مارنا

دُون کی اُوڑانا

دون کی لینا ، خودستائی کرنا

دُونی دینا

شرط بدنے کے لیے لگائی جانے والی آواز

دُونا بَھٹایا

دو دفعہ پکایا ہوا

ہَمْرَنْگ کی دُون

(گنجفہ بازی) تاش کے ایک کھیل کا اصول ہے کہ جسے ایک رنگ کے پتے ملتے ہیں وہ اپنے حریف سے ایک کی دو لیتا ہے پس اسی سے یہ اصطلاح ہو گئی کہ ایک کے ساتھ ہمیشہ دور رہتے ہیں؛ جوئے میں دوگنی رقم لگانے کا عمل.

بَڑی دُون کی لینا

شیخی بگھارنا، ڈینْگ مارنا، اترانا ؛ بہت مبالغہ سے خود ستائی کرنا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone