تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُھنگار" کے متعقلہ نتائج

دُھنگار

دُھن٘گارنے کا عمل، بگھار، تڑکا، دھنگارا ہوا کھانا

دُھنگارْنا

(طَبّاخی) کھانے کی چیز میں تڑکا دینا، اس کے مختلف طریقے ہیں، ایک یہ کہ پیاز کی ایک تہ کی کٹوری سی بنا کر بُھرتے، دال یا رائتہ میں رکھی جاتی ہے اس میں دہکتا ہوا کوئلہ رکھ کر فوراً ڈھانک دیا جاتا ہے، جس سے مذکورہ کھانے میں ایک خاص سوندھی خوشبو پیدا ہو جاتی ہے، جو ہندو پیاز نہیں کھاتے وہ روٹی کے ٹکڑے پر کوئلہ رکھ کر اس پر گھی یا تیل اور زیرہ وغیرہ ڈال کر ایسی ہی خوشبو بساتے ہیں، بگھارنا، چھونکنا، بگھارنا، تڑکا دینا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone