تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈَنْڈی" کے متعقلہ نتائج

ڈَنْڈی

دستہ، قبضہ، موٹھ

ڈَنْڈیر

سیدھی لکیر، دھاری سیدھا، خط

ڈَنْڈی گَر

پنکھے یا ترازو کی ڈنڈیاں بنانے والا.

ڈَنْڈی مار

کم تولنے والا ؛ ڈن٘ڈی مارنے والا

ڈَنْڈی دار

تولنے والا، ڈنڈی تول

ڈَنْڈی تول

ڈنڈی دار ، تولنے والا ، دھڑوائی.

ڈَنْڈی نُما

شاخ کی طرح ،نوکیلی ،دُم دار .

ڈَنْڈی مارْنا

کم تولنا، تولتے وقت چالاکی سے ترازو کی ڈنڈی جھکا دینا

ڈَنْڈی لَگانا

دستہ لگانا

ڈَنْڈی گُوشَک

(نباتات) ایک بڑے پتّے کے نیچے دو چھوٹے چھوٹے ڈنڈی نُما طفیلی پتّے.

ڈَنْڈی کے تول

مساوی، برابر کے، بلا تفریق، پُورے پُورے

ڈَنْڈی کا تُلا

پُورا تلا ہوا، دیانت سے تُلا ہوا، پُورے وزن کا

ڈَنْڈی چَڑھانا

کم تولنا، تولتے وقت چالاکی سے ترازو کی ڈنڈی جھکا دینا

ڈَنْڈی کا نِصاب

ترازو کی ڈنڈی کے عین بیچ کا حصّہ جہاں ڈوری وغیرہ لگا دیتے ہیں

ہار سِنگھار کی ڈَنْڈی

tube of the corolla of this tree used for dyeing

پُھول ڈَنْڈی

پودے کا وہ شاخ نما لمبا حصہ جس میں پھول لگتا ہے .

گُھڑ ڈَنْڈی

ڈھال پر تختوں سے بنایا ہوا وہ راستہ جس پر ٹھیلے کو گھوڑا آسانی سے کھینچ سکے.

پان کی ڈَنْڈی

پان (رک) کا ڈنٹھل جو دوا میں استعمال ہوتا ہے.

باوْ ڈَنْڈی پِھرنا

گوز آنا، ریح آنا

دُم کی ڈَنْڈی

دُم کا وہ حصہ جو جسم سے مِلا ہوا ہوتا ہے.

کَون سی کِشْمِش ہے جِس میں ڈَنْڈی نَہیں

کوئی عیب سے خالی نہیں ، کوئی نہ کوئی عِلّت ہر ایک کے ساتھ لگی ہوتی ہے، ہر شخص میں کوئی نہ کوئی خامی ضرور ہوتی ہے.

کَون اَیسی کِشْمِش ہے جِس میں ڈَنْڈی نَہیں

ہر چیز میں کوئی نہ کوئی کمی یا خرابی ضرور ہوتی ہے.

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone