تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَرْبی" کے متعقلہ نتائج

چَرْبی

ایک سفید یا زردی مائل چکنا منجمد یا رفیق اور خلخلا مادہ، جو جانداروں کے جسم میں پیدا ہوتا ہے اور حرارت سے پگھل کر تیل کی شکل اختیار کر لیتا ہے، جسم کی چکنائی، روغن، رواز

چَرْبی دار

چربی والا جس میں چکنائی ہو، چکنا

چَرْبی ڈالْنا

سالن میں بجائے گھی کے چربی استعمال کرنا

چَرْبی چھانا

چربی چڑھ جانا، فربہ ہوجانا

چَرْبی جمْنا

چربی جمع ہوجانا؛ موٹا ہوجانا.

چَرْبی بَڑھْنا

موٹا ہونا.

چَرْبی لَگانا

روغن ملنا، چکنانا.

چَرْبی چَڑْھنا

چربی چڑھانا کا لازم، موٹا تازہ ہونا، فربہ ہونا

چَرْبی مِلانا

گھی میں چربی پگھلا کر ملانا

چَرْبی چھاٹْنا

سخت سزا دینا

چَرْبی پِگََھلْنا

چربی گَل جانا، چربی کا تیل نکل آنا، دبلا ہوجانا

چَرْبی چَڑھانا

اندھا بنا دینا، بے مروت بنا دینا.

چَرْبی چھانٹْنا

سخت سزا دینا

چَرْبی پِگْھلانا

چربی گلانا، چربی کا تیل نکالنا

چَرْبی کی باتیں

چکنی چپڑی باتیں.

چَرْبی کی بَتّی

مطلقاً چربی سے بنی ہوئی شے

چَرْبی کا پُتْلا

مطلقاً چربی سے بنی ہوئی شے

چَرْبی کی باتی

مطلقاً چربی سے بنی ہوئی شے

چَرْبی کا دَرَخْت

چین میں اگنے والا موم چینا نامی درخت اس کے بیجوں پر سفید موم لپٹا ہوتا ہے جس کو پانی میں ابال کر نکال لیا جاتا ہے.

عَرَبی کی چَرْبی نِکالْنا

غلط سلط عربی بول کر عربی دانی کا رعب جمانا، غیر ضروری طور پر قابلیت بگھارنا

صُوفی چَرْبی

(طب) ایک قسم کی روغنی چیز جو اُون سے نکالی جاتی ہے اور اس سے مرہم کے پھائے بنائے جاتے ہیں، صوفانی۔

پیشاب میں چَرْبی آنا

ایک مرض جس میں پیشاب میں چربی بڑھ کر اس کے ذرّات خارج ہوتے ہیں .

آنکھوں پَر چَرْبی چھانا

کچھ دکھائی نہ دینا، کچھ نظر نہ آنا

آنکھوں پَر چَرْبی آنا

کچھ دکھائی نہ دینا، کچھ نظر نہ آنا

دِماغ کی چَرْبی پِگْھلانا

سخت محنت کرنا، دماغی محنت کرنا

غَرِیب کو مارا تو نَو مَن چَرْبی نِکْلی

(طنزاً) اس شخص کے لیے مستعمل جو غریب بنتا ہو اور دراصل غریب نہ ہو

ایک غَرِیب کو مارا تھا تو سَو مَن چَرْبی نِکْلی

کوئی باوجود مالدار ہونے کے اپنے آپ کو غریب ظاہر کرے تو کہتے ہیں

چَرْبی کے مترادفات

چَرْبی

اصل: فارسی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone