تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَرْبی چھانا" کے متعقلہ نتائج

چَرْبی چھانا

مغرور ہوجانا، بد دماغ ہو جانا

آنکھوں پَر چَرْبی چھانا

کچھ دکھائی نہ دینا، کچھ نظر نہ آنا

نِگاہ پَہ چَربی چھانا

بے حیا ہونا ، بے غیرت ہو جانا ، مغرور ہونا ۔

دِیدوں میں چَربی چھانا

اندھا ہوجانا ، کسی جذبہ کے تحت اصل بات کو نہ سمجھنا

آنْکھوں میں چَرْبِی چھانا

پتلی میں جھلی آنے سے بصارت کم ہو جانا، مغرور ہونا، اپنی حیثیت سے بڑھ جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں چَرْبی چھانا کے معانیدیکھیے

چَرْبی چھانا

charbii chhaanaaचर्बी छाना

محاورہ

مادہ: چَرْبی

  • Roman
  • Urdu

چَرْبی چھانا کے اردو معانی

  • چربی چڑھ جانا، فربہ ہوجانا
  • مغرور ہوجانا، بد دماغ ہو جانا

Urdu meaning of charbii chhaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • charbii cha.Dh jaana, farba hojaana
  • maGruur hojaana, badadimaaG ho jaana

English meaning of charbii chhaanaa

  • be or become fat
  • become arrogant

चर्बी छाना के हिंदी अर्थ

  • चर्बी चढ़ जाना, मोटा होजाना
  • घमंडी और मग़रूर होजाना, बददिमाग़ हो जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَرْبی چھانا

مغرور ہوجانا، بد دماغ ہو جانا

آنکھوں پَر چَرْبی چھانا

کچھ دکھائی نہ دینا، کچھ نظر نہ آنا

نِگاہ پَہ چَربی چھانا

بے حیا ہونا ، بے غیرت ہو جانا ، مغرور ہونا ۔

دِیدوں میں چَربی چھانا

اندھا ہوجانا ، کسی جذبہ کے تحت اصل بات کو نہ سمجھنا

آنْکھوں میں چَرْبِی چھانا

پتلی میں جھلی آنے سے بصارت کم ہو جانا، مغرور ہونا، اپنی حیثیت سے بڑھ جانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَرْبی چھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَرْبی چھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone