تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چالاکی" کے متعقلہ نتائج

چالاکی

پھرتیلاپن، چستی

چالاکی سے

دھوکے سے، از روئے فریب، ہشیاری سے، پھرتی سے

چالاکی کَرنا

دھوکا دینا، ہتھکنڈا کرنا، بد دیانتی و خیانت کرنا، عیاری کرنا

چالاکی کھیلْنا

دھوکا دینا، ہتھکنڈا کرنا، بد دیانتی و خیانت کرنا، عیاری کرنا

ہاتھ چالاکی

چوری کی عادت، چوری، اچکاپن

دَسْت چالاکی

چوری ، ہاتھ کی صفائی ؛ خانہ جنگی ، دو شخصوں کی لڑائی .

ہاتھ چالاکی کرنا

steal

چَتُر چالاکی

ہوشیاری ، تیزی ، طراری .

چالاک

پھرتیلا، کام کرنے میں چست (اکثر چست کے ساتھ مستعمل)، محنتی، جفاکش، ماہر

چَھلْکا

کسی سیال چیز کے لبالب ہو کر گرنے کی کیفیت، لبریزی، لبالب ہونا

چَھلَک

لبالب بھری ہوئی سیال رقیق چیز کا (اپنے ظرف سے باہر) گرنے کا عمل و کیفیت، رقیق چیزکا لبالب ہو کر بہنا، کناروں پر سے ابل پڑنا، پانی کا لبالب ہوکر بہنا

چالانی

(کاشتکاری) وہ کھیت جو ایک گان٘و سے متعلق اور دوسرے گان٘و کے رقبے میں شریک کیا جاتا ہو ، داخلی خارجی .

چِلْکی

چاندی کا روپیہ

چِہْلاری

(کاشت کاری) رک : چہل .

چُھلْکی

عورت کا پیشاب جو ایک دفعہ نکلے .

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone