تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بوتَل" کے متعقلہ نتائج

بوتَل

سیال اشیا رکھنے کا شیشے وغیرے کا ایک ظرف جس کی گردن لمبی اور پتلی اور نیچے کا حصہ گول چوکور یا مختلف اشکال کا ہوتا ہے، شیشہ کا لمبی گردن کا گہرا ظرف جس میں مائع مواد رکھا جاتا ہے

بوتَل خانَہ

کھانے کے کمرے سے متصل پانی کا اور برتن دھونے کا کمرہ

بوتَل کا نَشَّہ

بہت گہرا نشہ ، اتنا نشہ جو پوری ایک بوتل پینے سے ہو.

بوتَل گَلی

Bottle Street

بوتَل والی

(کنایۃً) شراب

بوتَل اُڑنا

بوتل اڑانا (رک) کا لازم.

بوتَل کَٹْنا

بوتل کاٹنا (رک) کا لازم.

بوتَل کاٹْنا

شیشہ کاٹ کر تلوار کی تیزی اور کاٹ کا امتحان لینا

بوتَل اُڑانا

بوتل بھری شراب پی جانا، بہت سی شراب پینا

بوتَل چَڑھانا

بوتل بھری شراب پی جانا، بہت سی شراب پینا

بوتَل کا سُرُور

بہت گہرا نشہ ، اتنا نشہ جو پوری ایک بوتل پینے سے ہو.

بوتَل میں بَھرنا

to bottle

دُھوَن بوتَل

گیس صاف کرنے کی بوتل جس میں کوئی سیال چیز بھر کر اس میں سے گیس گُزارتے ہیں (انگ : Wash Bottle) .

سوڈے کی بوتَل

پانی کی وہ بوتل جو سوڈے کی لاگ سے بنائی جاتی ہے اور جسے ڈاٹ سے بند کِیا جاتا ہے جب اس کی ڈاٹ کھولتے ہیں تو بھق سے آواز نِکلتی ہے اور پانی کے جھاگ اُبَل پڑتے ہیں.

سَو رُوپَئے میں ایک بوتَل کا نَشَہ ہوتا ہے

دولت انسان کو غافل اور متکبر کردیتی ہے.

کھاری پانی کی بوتَل

ایک ہاضم مشروب جو سوڈے کی آمیزش سے تیّار کر کے گیس کی شمولیت کے ساتھ مخصوص بوتل میں بھرا ہوتا ہے ، سوڈا واٹر ، کھاری سوڈا.

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone