تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھاشا" کے متعقلہ نتائج

بھاشا

بولی، بول چال کی زبان

بھاشا شَیلی

किसी भाषा को लिखने का ढंग।

بھاشا تَتّو

अनुशीलन की वह शाखा (भाषा-विज्ञान से भिन्न) जिसमें किसी विशिष्ट भाषा की प्रकृति, विकास, व्याकरण, कलात्मक सौंदर्य, स्वरूप आदि का अध्ययन, मनन, विश्लेषण आदि किया जाता है

بھاشا وِگیان

एक आधुनिक विज्ञान जिसमें भाषा की उत्पत्ति, विकास, उसके शब्दों तथा उन शब्दों के अर्थों, ध्वनियों आदि का वैज्ञानिक ढंग से प्रतिपादन तथा विवेचन किया जाता है

نِہانی بھاشا

ویدوں کی زبان ، وہ زبان جس میں وید مقدس تحریر کی گئی ہے

ہِندی بھاشا

اردو ، ہندوستانی زبان ؛ رک : ہندی بولی ۔

سَن٘ت بھاشا

سن٘توں کی بولی یا زبان ، پنڈتوں کے قول.

کَھگ جانے کَھگ ہی کی بھاشا

ہوشیار کی بات صرف ہوشیار ہی سمجھ سکتا ہے

جَنَمْ بھاشا

مادری زبان

سادُھو بھاشا

خالص زبان، صاف بولی

یامِنی بھاشا

یونوں (یونانیوں) کی زبان نیز فارسی

دِیو بھاشا

دیوبانی، دیوتاؤں کی مقدس زبان، اُلوہی زبان، سنسکرت

بُھوت بھاشا

ماضی کی زبان، قدیم بولی

جَگَت بھاشا

بین الاقوامی یا عالمی زبان۔

بَرَج بھاشا

آگرہ متھرا وغیرہ کے نواح میں رائج قدیم زبان

مَلیچ بھاشا

غیر ملک کی زبان ؛ مراد : ہندی جس میں عربی فارسی کے لفظ ملے ہوں

مَلیچھ بھاشا

غیر ملک کی زبان ؛ مراد : ہندی جس میں عربی فارسی کے لفظ ملے ہوں

مَگدھ بھاشا

مگھا کی زبان جو خصوصاً صوبہء بہار (پٹنہ) میں نیز سیام ، لنکا برہما وغیرہ میں بولی جاتی ہے اور پالی زبان کے نام سے مشہور ہے .

یامِن بھاشا

رک : یامنی بھاشا ؛ یونانی نیز عربی یا فارسی زبان ؛ غیر ملکی زبان

دیس بھاشا

national language

ناگ بھاشا

رک : ناگ بانی

دیش بھاشا

وہ زبان جو کسی خاص ملک یا صوبے میں بولی جاتی ہو

مَخْلُوط بَھاشا

ملی جلی زبان، ایسی زبان یا بولی جس میں مختلف زبانوں کے الفاظ شامل ہوں

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone