تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَنگُوری" کے متعقلہ نتائج

اَنگُوری

انگور سے منسوب: انگور کی وضع کا، انگور کے رنگ کا، انگور سے بنا ہوا

اَنگُوری باغ

وہ باغ جس میں جھڑاں انگور کے درخت ہوں

سِرْکَۂِ اَنگُوری

(طِب) انگور سے تیّار کیا ہوا سِرکہ جو ادویات میں مُستعمل ہے.

مَے اَنگُوری

انگور سے کشید کی ہوئی شراب، انگور کی شراب

گِدّھوں کو اَنگُوری باغ

To cast pearls before swine.

بادَۂ اَن٘گُوری

ان٘گور سے کشیدگی کی ہوئی شراب.

اَنگُوری کے مترادفات

اَنگُوری

اصل: فارسی

'اَنگُوری' پر مشتمل اردو مترادف الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone