تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَلْسی" کے متعقلہ نتائج

اَلْسی

(نباتیات) چھوٹی چھوٹی نازک پتیوں کا ایک پودا جس میں اودے رنگ کے پھول لگتے ہیں اور جو گیہوں کے پودے سے کسی قدر چھوٹا ہوتا ہے، اس پودے کے ننھے ننھے چپٹے اور کتھئی رنگ کے بیج جن کا تیل نکالا جاتا ہے اور انھیں پانی میں بھگونے سے لعاب مکلتا ہے کتان، تخم کتان

اَلْسیٹھ

(چلتے چلاتے کام میں) اڑْنگا، چھگڑا ، بکھیڑا ، الجھاؤ.

اَلْسیٹْیا

رک: السٹ/السیٹھ جس کی یہ صفت (فاعلی) ہے، بد دیانت، بے ایمان، دغا باز

اَلْسیٹِھیا

رک : السٹ / السیٹھ جس کی یہ صفت (فاعلی) ہے .

اَلْسی کا تیل

linseed oil

اَلْسی کا جھُوڑَا نَہ گَدھَا نَہ گھُوڑا

کسی کام کا نہیں، کسی مصرف کا نہیں، عمر رسیدہ شخص اپنے متعلق کسرِ نفسی کے طور پر کہتا ہے

اَلْسیٹ باز

رک : السیٹیا.

اَلْسی کا جھُوْڑا نَہ گَدھَا کھائے نَہ گھُوڑا

کسی کام کا نہیں، کسی مصرف کا نہیں، عمر رسیدہ شخص اپنے متعلق کسرِ نفسی کے طور پر کہتا ہے

اَلْسیٹھ باز

رک : السیٹیا.

اَلْسی کے مترادفات

اَلْسی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone