تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَلْسیٹھ" کے متعقلہ نتائج

اَلْسیٹھ

تدبیر ، چال ، دانو پیچ.

اَلْسیٹھ باز

رک : السیٹیا.

اَلْسیٹِھیا

رک : السٹ / السیٹھ جس کی یہ صفت (فاعلی) ہے .

اَلْسِیْٹ

astuteness, sharpness

اَلْسیٹ باز

رک : السیٹیا.

اَلْسَٹا

رک : السٹ.

اَلْسَٹی

رک : السٹ.

اَلْسیٹْیا

رک: السٹ/السیٹھ جس کی یہ صفت (فاعلی) ہے، بد دیانت، بے ایمان، دغا باز

اَلْسَٹ

رک : الس.

اَلْساہَٹ

سستی، کاہلی

اَلْسی

(نباتیات) چھوٹی چھوٹی نازک پتیوں کا ایک پودا جس میں اودے رنگ کے پھول لگتے ہیں اور جو گیہوں کے پودے سے کسی قدر چھوٹا ہوتا ہے، اس پودے کے ننھے ننھے چپٹے اور کتھئی رنگ کے بیج جن کا تیل نکالا جاتا ہے اور انھیں پانی میں بھگونے سے لعاب مکلتا ہے کتان، تخم کتان

اَلْبیٹا

دھاگے یا رسی وغیرہ کا بل ، پیچ ، مروڑی ، بھانج .

اَلْسِیلا

سست ، کاہل ، اونگھتا ہوا.

اَڑْسَٹھ

ساٹھ اور آٹھ، آٹھ اوپر ساٹھ، ( ہندسوں میں ) ۶۸

اَلْبیٹ

بل، مروڑ، لپیٹ، گرہ، پیچ، دھاگے یا رسی وغیرہ کا بل، پیچ، مروڑی، بھانج

اردو، انگلش اور ہندی میں اَلْسیٹھ کے معانیدیکھیے

اَلْسیٹھ

alseTh•अलसेठ

  • Roman
  • Urdu

اَلْسیٹھ کے اردو معانی

  • دغا ، فریب ، بد دیانتی یا بے ایمانی.
  • (چلتے چلاتے کام میں) اڑْنگا، چھگڑا ، بکھیڑا ، الجھاؤ.
  • نادہندی.
  • تدبیر ، چال ، دانو پیچ.

Urdu meaning of alseTh

  • Roman
  • Urdu

  • daGaa, fareb, badadiyaantii ya be.iimaanii
  • (chalte chalaate kaam men) a.D॒nagaa, chhag.Daa, bakhe.Daa, uljhaa.o
  • naadhindii
  • tadbiir, chaal, daanv pech

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَلْسیٹھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَلْسیٹھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone