تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آدْمِیَّت" کے متعقلہ نتائج

آدْمِیَّت

مروت، حسن خلق، ملنساری، تہذیب، سلیقہ، عقل و شعور

آدْمِیَّت آنا

صفات انسانی حاصل ہونا

آدْمِیَّت پَکَڑْنا

اخلاق حاصل کرنا، شرافت اور تہذیب کا برتاؤ کرنا

آدْمِیَّت اُٹْھ جانا

شرافت مروت اخلاق اور انسانیت کا مفقود ہو جانا، (لوگوں کا) بے تمیز ہوجانا

آدْمِیَّت سے گُزَر جانا

انسانیت، شرافت اور تہذیب و اخلاق کی باتیں چھوڑ دینا

آدْمِیَّت اِخْتِیار کَرنا

اچھی خصلتیں سیکھنا

آدْمِیَّت کے جامے میں آنا

غصے کو ترک کرنا.

آدْمی را آدْمِیَّت لازِم اَسْت

آدمی وہی ہے جس میں انسانیت بھی ہو، آدمی میں انسانیت ضروری ہے

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone