تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُدّھار" کے متعقلہ نتائج

اُدّھار

۱. آئندہ ادائیگی کے وعدے پر لین دین، اچاپت، قرض، وام

اَدھار

سہارا، بھروسا

آدھار

سہارا، آسرا، بھروسا

اُدھار کَرنا

قرض لینا، قیمت کی ادائی کے وعدے پر کوئی چیز لینا

اُدھار آنا

(کسی چچیز کا) اچاپت پر خریدا جانا

اُدھار دینا

lend or give on credit

اُدھار لینا

قرض لینا، قرض پر لینا

اُدھار ہو جانا

be indebted, owe

اُدھار ہو ہونا

be indebted, owe

اُدھار کھانا

قرض لے کر گزر بسر کرنا، قرض لینا، قرض کھانا

اُدھار کھائے ہونا

(کسی چیز پر) تل جانا، (کسی کام پر) تکیہ کرنا، آمادہ ہونا

اُدَھار بَڑِی ہَتِّیَا ہَے

اُدَھار کَھانا اور پُھوس تاپْنا بَرابَر ہَے

قرض کی چیز اور پھونس کی آگ نا پائیدار ہوتی ہے، بے برکت ہے، کچھ فائدہ نہیں ہوتا پر لاچاری کو کیا کرے

اُدھار کھائے پِھرنا

(کسی چیز پر) تل جانا، (کسی کام پر) تکیہ کرنا، آمادہ ہونا

اُدھار دِیجِیے دُشْمَن کِیجِیے

lend your money and lose your friend

اُدّھار سے متعلق کہاوتیں

اُدّھار

اصل: سنسکرت

'اُدّھار' پر مشتمل اردو کہاوتیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone