تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَدھار" کے متعقلہ نتائج

اَدھار

سہارا، بھروسا

اَدھاری

سہارا رکھنے والا

اَدھارا

اَدھار

اَدھارْنا

بے سہارا کردینا، درہم برہم کردینا

اَدھاریا

بیل گاڑی میں گاڑی بان کے بیٹھنے کی جگہ

اَدھارمِک

غیر مذہبی، مذہب مخالف، جو مذہب کو نہ مانے، مذہب سے تعلق نہ رکھنے والا، جو مذہب سے متعلق نہ ہو

اَدھار دُھورا

دریا کے دہانے کے قریب کی آراضی مزروعہ جو پانیکے اتار چڑھاو سے گھٹتی بڑھتی رہے (ایسی زمین کا لگان متعین نہیں ہوتا)

جَگ اَدھار

دنیا کا سہارا، دنیا کو سہارا دینے والا

تُمھارے مُنْھ کا اُگال، ہمارے پیٹ کا اَدھار

تمھاری تھوڑی سی امداد ہمارے لیے بہت ہے

تُمھارے مُنْہ کا اُگال ، ہَمارے پیٹ کا اَدھار

۔مثل۔ تمھاری خفیف امداد ہمارے لیے بہت ہے۔ یہ فقرہ اکثر گداگروں کے استعمال میں ہے۔

زیوَر رَجے کا ، سِنگھار اَور بُھوکے کا اَدھار ہے

زیور دولتمندوں کے لیے زِینت کا باعث اور غریبوں کا سہارا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں اَدھار کے معانیدیکھیے

اَدھار

adhaarअधार

اصل: سنسکرت

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

اَدھار کے اردو معانی

  • سہارا، بھروسا
  • ناشتہ، غذا؛ محض پیٹ کا کچھ بھرنا

Urdu meaning of adhaar

  • Roman
  • Urdu

  • sahaara, bharosaa
  • naashtaadaan, Gizaa; mahiz peT ka kuchh bharnaa

अधार के हिंदी अर्थ

  • आधार, सहारा
  • भरोसा, विश्वास
  • नाश्ता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَدھار

سہارا، بھروسا

اَدھاری

سہارا رکھنے والا

اَدھارا

اَدھار

اَدھارْنا

بے سہارا کردینا، درہم برہم کردینا

اَدھاریا

بیل گاڑی میں گاڑی بان کے بیٹھنے کی جگہ

اَدھارمِک

غیر مذہبی، مذہب مخالف، جو مذہب کو نہ مانے، مذہب سے تعلق نہ رکھنے والا، جو مذہب سے متعلق نہ ہو

اَدھار دُھورا

دریا کے دہانے کے قریب کی آراضی مزروعہ جو پانیکے اتار چڑھاو سے گھٹتی بڑھتی رہے (ایسی زمین کا لگان متعین نہیں ہوتا)

جَگ اَدھار

دنیا کا سہارا، دنیا کو سہارا دینے والا

تُمھارے مُنْھ کا اُگال، ہمارے پیٹ کا اَدھار

تمھاری تھوڑی سی امداد ہمارے لیے بہت ہے

تُمھارے مُنْہ کا اُگال ، ہَمارے پیٹ کا اَدھار

۔مثل۔ تمھاری خفیف امداد ہمارے لیے بہت ہے۔ یہ فقرہ اکثر گداگروں کے استعمال میں ہے۔

زیوَر رَجے کا ، سِنگھار اَور بُھوکے کا اَدھار ہے

زیور دولتمندوں کے لیے زِینت کا باعث اور غریبوں کا سہارا ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَدھار)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَدھار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone