تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تولَہ" کے متعقلہ نتائج

تولَہ

ساڑھے تین مثقال اور تین قراط کا ایک وزن

تولَہ

تولا

تُولا

تول

طُولَہ

(معماری) اُس این٘ٹ یا پتّھر کو کہتے ہیں جس کا اعظم طول کام کے چہرے کے متوازی ہو.

طُولاً

دراز، لمبا (عموماً بد کے ساتھ مستعمل)، پھیلا ہوا، طوالت، لمبائی، وسعت

طُولاً

لمبائی میں ؛ لمبائی کی طرف.

تولہ بھر کی آرسی، نانی بولے فارسی

تھوڑا سلوک کر کے بہت احسان جتانے کے موقع پر کہتے ہیں

تولہ بھر کی تین چباتی، کہے جمانے چالو ہاتھی

ناداری میں شیخی بگھارنے پر طنز ہے

تولا ماشا

۱. مُتلّون مزاج، جلد بدل جانے ولا.

تولا بَھر کی تِین چَپاتی ، کَہے جِمانے چالو ہاتھی

پاس کچھ نہ ہونے اور شیخی بڑھ کر مارنے کے موقع پر کہتے ہیں.

تولا کے پیٹ میں گُھونگْچی

بڑے لوگ چھوٹوں سے فائدہ اُتھاتے ہیں.

تولا بَھر کی آرْسی نانی بولے فارْسی

تھوڑا سا سلوک کرکے بہت احسان جتانا.

رُوپَیہ گَز کا کَپْڑا پَہَنْنا اور اَشْرَفی تولَہ کا کھانا کھانا

بہت قیمتی لباس پہننا اور بہت مہنگا کھانا کھانا، لباس اور کھانے پینے پر خوب پیسہ خرچ کرنا

پَنْج تولَہ

اکبر (مغل بادشاہ) کے زمانے کا سوتی باریک کپڑا جس کا پورا تھان پان٘چ تولے کا ہوتا تھا (یہ کپڑا پارچہ بافی کے ان کارخانوں میں بنا جاتا تھا جو اکبر نے دہلی لاہور آگرہ فتح پور احمد آباد اور گجرات میں قائم کیے تھے اور ان میں ایران و چین کے بڑے بڑے کاریگر کام کرتے تھے)

پَچ تولَہ

پان٘چ تولے کا

تولَہ سے متعلق کہاوتیں

تولَہ

اصل: فارسی، ہندی،ہندی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone