تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَن" کے متعقلہ نتائج

تَن

(کسی ذی روح کا) جسم ، جسد ، پیکر ، بدن ، پنڈا ، جُثَّہ ، کاٹھی ، کایا.

تَن کے

اکڑ کے ، سینہ تان کر.

تَن کَر

اکڑ کے ، سینہ تان کر.

تَن جانا

کھچ جانا

تَن ہونا

ظاہر و باطن متعد ہونا ؛ اتحاد و اتفاق میں بیک دو قالب ہونا.

تَن لَگُو

جاں نثار ، دوست ، ساتھی

تَن لَگْنا

رک : تن سے لگنا.

تَن دینا

تندہی کرنا ، جاں بازی سے کام لینا، جانْفشانی کرنا ، توجہ کرنا ، کوشش کرنا

تَن تَنہا

اکیلا، بالکل تنہا، خود ہی، اکیلا آدمی، اپنے دَم سے

تَن آساں

کاہل، سست، آرام طلب، نکمہ، بیکار

تَن پَرْوَری

اپنے تن بدن کی پرورش کرنا، خود غرضی، آرام طلبی، اپنے بدن کو پالنا، تن پرستی

تَن ڈالْنا

موٹا ہونا ، سست کاہل ہونا

تَن کو لَگْنا

۔۱۔دل پر اثر کرنا۔ جی سے لگنا۔ فکر ہونا۔ جس کے تن سے لگی ہو وہ جانے اور شخص کی بلا جانے۔ ۲۔جزوِ بدن ہونا۔ ہضم صحیح ہونا۔ تم روزہ بروز دُبلے ہوتے جاتے ہو۔ کھایا پیا تن سے نہیں لگتا۔

تَنے تَن

از سر تاپا

تَن گَھٹْنا

لاغر ہوجانا ، کمزور ہوجانا.

تَن سے متعلق کہاوتیں

تَن

اصل: فارسی، سنسکرت

'تَن' پر مشتمل اردو کہاوتیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone