تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹاٹ" کے متعقلہ نتائج

ٹاٹ

(ہند) برادری ، قوم

ٹاٹ میں مُونج کا بَخیَہ

جیسی چیز ویسا ہی اس کا سامان، پیوند میں پیوند کی جگہ

ٹاٹ کا لَنْگوٹا نَواب سے یاری

اپنی حیثیت سے بڑھ چڑھ کر کام کرنے کے موقع پر بولتے ہیں، مفلسی میں امیروں سے ملاقات

ٹاٹ اُلٹْنا

دیوالیہ ہونے کی علامت ظاہر کرنا، دیوالیہ ہونا، دیوالہ نکلنا

ٹاٹ میں زَر بَفْت کا پَیوَنْد

بے میل اور بے جوڑ بات، کسی اعلٰے چےز میں ادنیٰ چیز کو نا مناسب طور پر شامل کرنے کے موقع پر بولتے ہیں .

ٹاٹ کَرنا

مستول کھڑا کرنا .

ٹاٹ باہَر

of different descent or caste, outcast

ٹاٹ بَنْد

عہد اکبری میں ابریشمی شال کی ایک قسم ، رک : ٹاٹ معنی نمبر ۶ .

ٹاٹ بَنْدی

(ذات برادری کی) حد بندی، گروہ بندی

ٹاٹ بافی

ٹاٹ بننے کا کام، زر دوزی کا کام، زر دوزی کے کام کا جوتا

ٹاٹ رَوغْنی

پلاسٹک اور رنگ و روغن سے تیار کیا ہوا کیمیاوی فرش یا کپڑا

ٹاٹ کی بوری

gunny or jute bag

ٹاٹ اُلَٹ دینا

دیوالیہ ہونے کا اقرار یا اعلان کرنا

ٹاٹ بافی اَوگی

ایک قسم کی کامدار جوتی .

ٹاٹ باہَر ہونا

برادری سے خارج ہونا

ٹاٹ سے متعلق کہاوتیں

ٹاٹ

اصل: سنسکرت

'ٹاٹ' پر مشتمل اردو کہاوتیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone