تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹانْگ" کے متعقلہ نتائج

ٹانْگ

پاؤں، پیر، پا، لات، ران کی جر سے پانو تک کا حصہ

ٹانْگ دَینا

عشق سے ہم بغل ہونا، صحبت کرانا، اغلام کرانا

ٹانْگ لینا

پانو پکڑنا، ٹانگ پکڑنا، ٹانگ پکڑ کر گھسیٹنا

ٹانْگ اُٹھانا

ذلیل و خوار ہونا ؛ فعل بد کے لیے آمادہ ہونا

ٹانْگ لگانا

ٹانگ کا پیچ کرنا

ٹانْگ کِھینْچنا

چھیڑ چھاڑ کرنا، بے وقوف بنانا

ٹانْگ بَاندھنا

(ذمہ داری سونپ کر)پابند کردینا؛ شادی کردینا.

ٹانْگ بَرابَر

چھوٹا سا، وہ کمسن لڑکا یا لڑکی جو بڑوں کے منھ آئے، گستاخ بچہ

ٹانْگ کان

ساحل مغربی کے سدا بہار درختوں کی ایک جنس.

ٹانْگ بَھر کا

very young, small

ٹانْگ بَھر کی

very young, small

ٹانْگ بَل

(پہلوانی) ٹانگ کا زور، کُشتی کا ایک دانو جس میں حریف کو ٹانگ کے ذریعے چت کردیتے ہیں، رک : ٹانگ اُڑانا

ٹانْگ توڑنا

بیکار کردینا، نکما کردینا، مُعطّل کرنا، خراب کرنا، بگاڑنا، تجھ کو کچھ آتا جاتا نہیں ناحق فارسی کی ٹانگ توڑتے ہو

ٹانْگ لَنگْڑی ہونا

اپاہج ہونا، مجبور یا ناکارہ ہونا.

ٹانْگ ٹانْگ بَھر کی لَڑکی اَور گَز بَھر کی زَبان

ایسی لڑکی کے بارے میں کہتے ہیں جو زبان دراز ہو

ٹانْگ سے متعلق کہاوتیں

ٹانْگ

اصل: سنسکرت

'ٹانْگ' پر مشتمل اردو کہاوتیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone