تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُہاگ" کے متعقلہ نتائج

سُہاگ

۱. خاوند ، شوہر ؛ (مجازاً) خاوند کی حیات کا زمانہ ، خاوند کا پیار ، زوجیت کی خوشگوار حالت ، شوہر کا زندہ ہونا

سُہاگ رات

شبِ زفاف، بیاہ کی پہلی رات، شبِ عروسی

سُہاگی

خوش قسمت عورت ؛ وہ شادی شُدہ عورت جو اپنے میکے میں رہتی ہو.

سُہاگَنی

سُہاگن جیسی ، آراستہ ، سجی ہوئی ، سنوری ہوئی ، بھرپور.

سُہاگَن

خوش قسمت (عورت)، چہیتی بیوی، بھاگوان

سُہاگْچی

ایک خوشبودار مرکب جس کے دھوئیں سے دلہن کے لباس اور بستر کو بساتے ہیں.

سُہاگ سیج

برات کا پلن٘گ، مسہری، چھپرکھٹ وغیرہ جس پر دولھا دلہن سوتے ہیں اور جسے تازہ اور مصنوعی پُھولوں وغیرہ سے سجاتے ہیں

سُہاگ لَہْر

موافق ہوا ؛ خُوشگوار ہوا ، نسیم ؛ (کناہۃً) ، خُوشی کا زمانہ.

سُہاگ گِیت

شادی بیاہ کے گیت، خوشی کے وہ گیت جو دولھا دلہن کے یہاں مائیوں کے دن سے گائے جاتے ہیں

سُہاگ ہونا

جشن ہونا ، خُوشی منانا ، رن٘گ رلیاں منانا ، خُوشی کے مراسم ادا کرنا.

سُہاگ سونا

dry ginger mixed with sugar, etc. (for the use of puerperal women)

سُہاگ بھاگ

عیش آرام ، خوش بختی و خوشحالی ، خوشی و خرمی ، پیار ، اخلاص.

سُہاگ جانا

بیوہ ہونا ، شوہر کا وفات پا جانا.

سُہاگ سَہرے

nuptial songs, marital melodies

سُہاگ تارا

ماتھے کا ایک زیور جو دلہن کو پہناتے ہیں.

سُہاگ کَرنا

محبّت اور اخلاص جتانا ، ناز و انداز دِکھانا

سُہاگ جَلْنا

شوہر کا مر جانا ، بیوہ ہو جانا.

سُہاگ لُٹْنا

بیوہ ہونا ، شوہر کا مر جانا.

سُہاگ بَٹّا

ایک دوائی جو زچّہ کو دُودھ میں مِلا کر بُخار میں دی جاتی ہے.

سُہاگ بَٹَّہ

ایک دوائی جو زچّہ کو دُودھ میں مِلا کر بُخار میں دی جاتی ہے.

سُہاگ بَھری

خوش قِسمت، خوش و خُرّم، خاوند کے سُکھ اور گھر کے عیش میں مسرور، محبّت اور پیار میں سرشار

سُہاگ اُتَرْنا

سہاگ اُتارنا کا لازم، بیوہ ہونا، شوہر کا وفات پا جانا

سُہاگ چَھنْنا

ران٘ڈ ہو جانا ، شوہر کا مرجانا ، بیوہ ہو جانا.

سُہاگ اُتارْنا

شوہر کی وفات پر چُوڑیاں توڑنا ، بناؤ سِن٘گھار کی چیزیں دُور کرنا ، رنگین کپڑوں کو سفید یا سادہ کپڑوں سے بدلنا ، بیوہ بنانا.

سُہاگ کی رات

شبِ زفاف، دولہا دولہن کے سونے کی پہلی رات

سُہاگ پُڑا

ایک بہت بڑی کاغذ کی تھیلی جس میں دو سونے کی کن٘گھیاں ، سُہاگ کا عِطر اور پھلیل منقش شیشوں میں سرخ کاغذ کی کٹوریاں لگی ہوئی تھیلی جس کے اندر خوشبو کی چیزیں یعنی چھیل چھبیلا ، ناگر موتھا ، بالچھڑ ، چھوٹی الائچیاں ، کپور کچری ، لونگیں ، چن٘پا کی جڑ ، ہلدی ، جوز ، جوتری ، تیزپاب ، صندل ، زعفران ، مشک دانہ ، مسی کی دو پُڑیاں اور سوا روپے رکھے ہوتے ہیں جسے دولھا والے بری کے دیگر سامان کے ساتھ دلہن کے گھر لے جاتے ہیں (عموماً رُخصت کے دن ان چیزوں کو سُہاگنوں یا دولھا سے پِسوا کر دلہن کی مان٘گ میں بھرواتے ہیں).

سُہاگ پِٹارا

وہ زیور کا ڈبہ جو دولھا کی طرف سے دلہن کو دیا جاتا ہے اس میں کنگھی ، سُرُمہ ، مسی اور اُبٹنا وغیرہ ہوتا ہے.

سُہاگ پِٹارَہ

وہ زیور کا ڈبہ جو دولھا کی طرف سے دلہن کو دیا جاتا ہے اس میں کنگھی ، سُرُمہ ، مسی اور اُبٹنا وغیرہ ہوتا ہے.

سُہاگ پُوڑا

ایک بہت بڑی کاغذ کی تھیلی جس میں دو سونے کی کن٘گھیاں ، سُہاگ کا عِطر اور پھلیل منقش شیشوں میں سرخ کاغذ کی کٹوریاں لگی ہوئی تھیلی جس کے اندر خوشبو کی چیزیں یعنی چھیل چھبیلا ، ناگر موتھا ، بالچھڑ ، چھوٹی الائچیاں ، کپور کچری ، لونگیں ، چن٘پا کی جڑ ، ہلدی ، جوز ، جوتری ، تیزپاب ، صندل ، زعفران ، مشک دانہ ، مسی کی دو پُڑیاں اور سوا روپے رکھے ہوتے ہیں جسے دولھا والے بری کے دیگر سامان کے ساتھ دلہن کے گھر لے جاتے ہیں (عموماً رُخصت کے دن ان چیزوں کو سُہاگنوں یا دولھا سے پِسوا کر دلہن کی مان٘گ میں بھرواتے ہیں).

سُہاگ چِھینْنا

شوہر کو مار دینا ، بیوہ بنا دینا ، ران٘ڈ کر دینا.

سُہاگ سَونٹھ

dry ginger mixed with sugar, etc. (for the use of puerperal women)

سُہاگ بَڑھانا

رک : سُہاگ اُتارنا.

سُہاگ اُجَڑنا

تباہ و برباد ہونا ، خوشحالی و آسائش کا زمانہ گُزر جانا ؛ رونق و چہل پہل جاتی رہنا ؛ آرائش و زیبائش کا ختم ہو جانا.

سُہاگ اُجاڑْنا

کسی عورت کے شوہر کو قتل کر دینا ، ران٘ڈ بنا دینا ، بیوہ کر دینا.

سُہاگ چَڑْھنا

خوشی حاصل ہونا ، رن٘گ رُوپ نِکھرنا ، شادی کرنا.

سُہاگ بَنا رَہے

(عور) شوہر کے زندہ رہنے ، عیش آرام باقی رہنے کی دُعا ، سُہاگ قائم رہنے کی دُعا ، مان٘گ بھری رہے ، شوہر زندہ رہے.

سُہاگ بِگَڑنا

آرام و آسائش کا زمانہ ختم ہو جانا ، تباہ و برباد ہونا ، سُہاگ اُجڑنا ، رونق اُجڑنا.

سُہاگ کا عِطْر

وہ عطر جو بیاہ میں دلہن کے ملا جاتا ہے اور خاص خوشبوؤں سے تیّار کِیا جاتا ہے

سُہاگ گھوڑی

شادی کے گیت جو دولھا کے گھر میں گائے جاتے ہیں

سُہاگ کے چاوَل

شادی بیاہ کا کھانا.

سُہاگ گَہْرا ہونا

بہت زیادہ محبّت ہونا، اخلاص اور پیار کا بڑھ جانا

سُہاگ بھاگ گانا

خوشی کے گیت گانا ، عیش کرنا ، خوش و خُرَّم رہنا ، مزے سے زندگی بسر کرنا.

سُہاگ کی ڈِبْیا

زیورات اور سامانِ آرائش رکھنے کا وہ بکس یا ڈبّا جو شادی کے موقع پر دولھا کی طرف سے دلہن کو دیا جاتا ہے.

سُہاگ کی ہَلْدی

شادی کی اُبٹن.

سُہاگ قائِم رَکّھے

شوہر کے زندہ رہنے کی دعا دیتے وقت بولتے یہں ، خدا شوہر کو زندہ رکھے.

سُہاگ گھوڑِیاں

رک : سُہاگ گِیت.

سُہاگ چُوڑْیاں

وہ چُوڑیاں جو دلہن کو رُخصت کے وقت پہناتے ہیں.

سُہاگَن کَرنا

خوش کرنا ، راحت دینا ، خوش قسمت بنانا

سُہاگا لَگانا

شادی کی رسموں میں سے ایک رسم جس میں سالیاں دولھا کے کان میں ٹوٹکے کے طور پر سُہاگا ملتی ہیں.

سُہاگَن بَنْنا

آراستہ ہونا ، دلہن کا سا سِن٘گار کرنا ، خوش و خُرَّم ہونا

سُہاگَن بَنانا

سن٘وارنا ، دلہن کی طرح سجانا ، آراستہ کرنا.

سُہاگا پھیرْنا

(کاشت کاری) زمین ہموار کرنا ، کھیت کے ڈھیلے پھوڑ کر سطح کو ہموار کرنا نیز تباہ و برباد کرنا.

سُہاگا چَوکْیا

ایک قِسم کا عُمدہ مصنوعی سُہاگا جسے نمک ، بورہ ارمنی اور سجّی سے بناتے ہیں ، اِس کی ڈلیاں چوکور ہوتی ہیں ، چوکیا سُہاگا.

سُہاگے کا تیزاب

ایک ضعیف تیزاب ہے ، سُہاگے کے حل کیے ہوئے پانی میں گندھک کا تیزب داخل کرنے سے حاصل ہوتا ہے ، اس میں حیوانی و نباتی اشیا رکھنے سے سڑنے نہیں پاتیں ، بورک ایسڈ.

سُہاگا چُھوانا

شادی کی رسموں میں سے ایک رسم جس میں سالیاں دولھا کے کان میں ٹوٹکے کے طور پر سُہاگا ملتی ہیں.

سُہاگَن کَڑْہی

وہ کڑھی جس میں پھلکیاں ڈلی ہوں

سُہاگَن کَڑاہی

وہ کڑھی جس میں پھلکیاں ڈلی ہوں

سُہاگ بھاگ اَرْزانی، چُولھے آگ نَہ گھڑے پانی

آؤ بھگت بہت زیادہ لینا دینا کچھ نہیں

سُہاگ کی چُوڑی ٹَھنْڈی ہونا

شوہر کا مر جانا ، بیوہ ہو جانا ، ران٘ڈ ہوجانا.

سُہاگن کا لڑکا پچھواڑے کھیلتا ہے

جب کسی سُہاگن کا بچّہ مر جاتا ہے تو یہ کہاوت کہتے ہیں کیونکہ شوہر زندہ ہونے کی وجہ سے دُوسرا بچّہ پیدا ہونے کی توقع ہوتی ہے اس لیے جو بچّہ مرے گا اس کو ایسا سمجھو کہ پچھواڑے کھیل رہا ہے تھوڑی دیر میں آ جائے گا

سُہاگ سے متعلق کہاوتیں

سُہاگ

اصل: سنسکرت

'سُہاگ' پر مشتمل اردو کہاوتیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone